muhammadasifraza.bsky.social
@muhammadasifraza.bsky.social
140 followers 26 following 6 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted
Throw Statue Murder people
After taking
drugs
10 yrs in
Military Prison Koi baat nahi
Reposted
یہ جو اسلام آباد میں قتل عام ہوا، یہ دونوں شریک جرم ہیں۔ خون پینے والا شیطان، خون پینے والی ڈائین۔ سب شریک جرم ہیں۔

#گولی_کیوں_چلائی
Reposted
کاشف عباسی نے تباہی پھیر دی 🔥🔥
Reposted
تعریف وہ جو آپکے دشمن کرے✌️
Reposted
حکومت میں کوئی مرد کا بچہ ہے کہ اس کو بولے کہ absolutely not
Reposted
احتجاج میں اپنے لوگ شامل کئے گئے، ریڈ زون تمہارے باپ کا ہے؟ مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر قاتلانہ حملے ہوئے، اسنائپر بٹھائے ہوئے تھے، ایسے برسٹ کشمیر میں مارے ہوتے تو وہ آزاد ہوگیا ہوتا، علی امین گنڈاپور۔۔۔!!!
Reposted
اگر یہ سوچتے ہیں کہ بندوق کے زور پر ہمارا منہ بند کر دیں گے تو یہ انکی بھول ہے۔
ہم دوبارہ ائیں گے مزید جوش سے ائیں گے۔
سہیل آفریدی۔
Reposted
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہمارے بچوں کی عزتیں محفوظ ہو تو ہمیں انقلاب لانا پڑے گا، خان صاحب اس دفعہ آپ سے بھی گزارش کروں گا کہ ہمیں پرامن کا لفظ نہ کہنا، ہم اگر اسلحے اٹھا لے پھر پتہ لگ جائے گا کہ ہم بھاگتے ہیں یا بھاگتے ہیں، علی امین گنڈاپور
Reposted
‏فیصلہ ساز عوام کو پھر اس طرف لے جا رہے ہیں جیسے پہلے ملک ٹوٹا۔
علی امین
Reposted
بھاگنے کی روایت تمہاری ہے۔
Reposted
برطانوی پارلمینٹ کے ممبر اور مشرق وسطی امور کے وزیر نے بھی پاکستان میں ہونے والی جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کر دیا۔
Reposted
رینجرز نے تو پنجاب اوراسلام آباد پولیس کے بھی تمام ریکارڈ توڑ دیئے
Reposted
گولیاں مارنے سے قتل کرنے سے اگر کوئ جیتتا تو شاہ ایران کا تختہ کبھی نہ الٹتا، ان کے گولیاں مارنے سے نہ کوئ ڈرا ہے نہ کوئ گھبرایا ہے، یہ خود ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ عوام اسلحہ اٹھانے، علامہ راجہ ناصر عباس
‏ریاست پاکستان نے اتنے بڑا سانحہ کر دیا ہے کہ لوگ اپنے شہدا کی میتیں پاکستانی جھنڈے کی بجائے تحریک انصاف کے جھنڈے کے ساتھ دفنا رہے ہیں۔
یہ قومی سانحہ ہے لوگ اس وقت سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں ریاست نے عوام کا اعتماد کھو دیا ہے اور نفرت اپنے لیے پیدا کر دی ہے 🫤
انا للہ وانا الیہ راجعون💔
#سانحہ_ڈی_چوک🩸🩸
خبروں کے مطابق شہدا کی تعداد 219 تک پہنچ گئی
گزشتہ رات پرامن احتجاج کرنے والوں پر ریاستی دہشت گردوں نے 219 افراد کو گولیاں مار کر شہید کر دیا
کیا جب لوگ اپنے حقوق کے لیے غیر مسلح احتجاج کرتے ہیں اور ریاست کی طرف سے براہ راست گولیاں ماری جاتی ہیں؟
Reposted
چائنہ چوک کے قریب صورتحال، کارکن حکومت کی سوچ سے بھی زیادہ آئے ہیں، مقامی کارکن الگ سے ساتھ آ کر مل گئے، چائنہ چوک سے جناح ایونیو تک جم غفیر ہے۔۔!!
Reposted
گلے بھی ان سے ہی ہوتے ہیں جہاں امید ہو اور امید کا مرکز علی امین گنڈاپور ہی ہے، ٹرانسپورٹ سے لیکر کنٹینر سٹیج تک، ماسک سے لیکر کھانے تک، کارکنان کا خیال ہو یا دیگر تمام انتظامات ہو سب علی امین گنڈاپور کے سر پر ہے۔
باقی قائدین بھی زمہ داریاں لے، اب یہ جلسہ نہیں دھرنا ہے۔
Reposted
لیکن حافظ وسکی کو سیاست سے ٹائم نہیں ملتا ہے
انتہائی افسوسناک، پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، کئی زخمی
Reposted
حق کے ساتھ کھڑا ہونے کی سزا

الیکشن کمیشن نے این اے 62 ون کوئٹہ سے ایم این اے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر کے نشست کو خالی قرار دے دیا۔
Fake News as always by Jati Umra's pets 🐶