TLP Kohat
banner
muhnawaz123.bsky.social
TLP Kohat
@muhnawaz123.bsky.social
190 followers 200 following 280 posts
Zindabad
Posts Media Videos Starter Packs
یومِ یکجہتی کشمیرہم اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ اہلیانِ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں ہماری تحریک کا ایک ایک کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر بھی پاکستان کا حصہ ہوگا!
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی
Reposted by TLP Kohat
پائن اے چیز آلریڈی شروع ہوچکی اے 👇🤪
*تحفظ ختم نبوت و کشمیر مارچ*
5 فروری بروز بدھ صبح 11 بجے اڈا خان پور سے سٹی پل ریلی نکالی جاءے گی خصوصی خطاب
سید احمد شاہ بخاری صاحب اور اللہ بخش حسینی صاحب خطاب فرماءیں گے تمام مسلمانوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ سیاست سے بالا تر ہو کر مارچ میں شرکت کریں
*تحریک لبیک پاکستان چک 100P رحیم یار خان*
*اس ٹینکر والے رضوی شیر کے لیے ایک ری ایکٹ تو بنتا ہے شیروں*

💚💚💚
‏ *فرمان حضور سیدنا امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ*

x.com/VoiceOfAlaqi...
‏لبیک کشمیر مارچ
5 فروری 2025
بروز بدھ بعد از نماز ظہر
داتا دربار تا پنجاب اسمبلی

*Report & Follow X Account*
x.com/TLPPunjabOrg...
*آمدِ رمضان المبارک ویڈیو سٹیٹس*💐
*#رمضان کے قریب ہونے کا احساس روح کو خوش کرتا ہے*
*#اللهم بلغنا رمضان اللّٰھم لا تحرمنا من شھر رمضان وبرکات رمضان🤲*
@
*‏آنکھ والوں کی ہمت پہ لاکھوں سلام*💜

*اپلوڈ اسٹیٹس اینڈ شیئر*

*Repost And Follow Account*
x.com/TLPOrg_/stat...
Reposted by TLP Kohat
ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرماۓ الله پاک ہمشیہ آپ کا نگہبان اور مددگار ہو ۔

*آمین یارب العالمین*
جس بندے کو چار چیزیں مل گئی
۔۔۔۔💗💝❤️‍🩹❤️🌹🌼🩵💯۔۔۔۔
*ہم رضوی کے جیالے ہیں ہمت جرات والے ہیں*
*تھام کے اب شمشیر لے لیں گے کشمیر*
🥷🏻⚔️🇵🇰
*3 شعبان المعظم ، یومِ ولادت باسعادت🥀*
*امام عالی مقام حضرت امام حسین ابن علی رضی اللہ عنہ🌺*
*حجاب اور پردہ تین عورتوں کے لیے فرض ہے۔۔۔*
1 *. نبی کی بیویوں کے لیے*
*2. نبی کی بیٹیوں کے لیے*
*3.مومنہ عورتوں کے لیے*

*ترجمہ اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ (باہر نکلا کریں تو) اپنے (منہ) پر چادر لٹکا لیا کریں۔*

*| سورة الأحزاب:آیت 59 |*
*تمہارے تو باپ کو بھی کوئی نہیں جانتا ہم مرد قلندر لکھ*
*دیں تو دنیا جان جاتی بات کس کی ہو رہی ہے🔥*

*خاموش پیغام*✌🏻
*اس زمانے کی سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ صحابہ کرامؓ کی مقدس زندگی کو دنیا کے سامنے اس طرح پیش کیا جائے جس سے لوگوں میں شوق عمل پیدا ہو اور اس مثال کو پیش نظر رکھ کر لوگ خود بخود اپنے عقائد واعمال کی طرف مائل ہوں۔*
*‏مظلوم کشمیری مسلمانوں کےساتھ اظہار یکجہتی کےلئے اور بھارتی جارحیت و مظالم کیخلاف تحریک لبیک پاکستان کے زیرِ اہتمام پورے پاکستان میں ہر چھوٹے اور بڑے شہروں میں لبیک یا کشمیر مارچ نکالے جائیں گے*
🌸 *مُختصرپُراثر*🌸
*آپ نے سُنا تو ہوگا انسان اپنے دوست کے `(دین)` پر ہوتا ہے۔"*
*سوچ سمجھ کر `(صحبتیں)` اختیار کریں۔"*
*یہ دوست `(جنت)` بھی لے جاتے ہیں۔"*
*اور `(جہنم)` میں بھی۔"*🍂
*3 شعبان المعظم ، یومِ ولادت باسعادت🥀*
*امام عالی مقام حضرت امام حسین ابن علی رضی اللہ عنہ🌺*
😊☝🏻📿💚
*اِس ٹُوٹے ہوۓ دل کی پُردرد کہانی ہے*?😥?🥀
*جو سرورِ عالم ﷺ کو خُود جا کہ سُنانی ہے*😭𔌅