Nadiya
banner
nadiyakhan.bsky.social
Nadiya
@nadiyakhan.bsky.social
270 followers 21 following 160 posts
PTI SMT ( KP)
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
Are you ready for Imran Khan's Final Call?

📍Islamabad
🗓 24 November, 2024
Chairman @PTIofficial @BarristerGohar has rightly pointed out that overseas Pakistanis only want rule of law and true democracy in Pakistan!
اس نے سوچا تھا کہ یہ سب سے محفوظ جگہ ہے نماز پڑھ لوں، لیکن اس کا محافظ ہی قاتل نکلا۔۔۔۔
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
عمران خان نے کہا کہ احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا، جاری رہے گا، سب ڈی چوک پہنچیں، بیرسٹر گوہر
عمران خان کے بغیر واپس کسی صورت نہیں جائیں گے. میں اپنی آخری سانس تک کھڑی رہوں گی “
عمرن خان کی اہلیہ بشری بی بی کا اعلان
‏”عوامی وزیراعلی اپنی عوام کے ساتھ منزل مقصود کی جانب گامزن
روک سکتے ہو تو روک لو“
چیف منسٹر خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے تو پہلے ہی بتا دیا تھا۔ خان کی فائنل کال اس فارم 47 سرکار سے برداشت نہیں ہونی
‎#HistoryInTheMaking
Shame on @WENewsPk @Wabbasi007 for spreading fake news. Old video being circulated as new to disappoint people. But touts must know that nothing will stop the storm coming to Islamabad. Try Harder!
‏ہم نے انہیں تھکا تھکا کر اسلام آباد پہنچنا ہے۔ دیکھتے ہیں یہ کب تک اسلام آباد لاک ڈاؤن رکھتے ہیں
They said the people won’t come out.
They said the poor don’t protest.
They said Punjabis don’t resist.
They said people have moved on.

They came out.

From Khyber Pakhtunkwa to Punjab , from Lahore to London.

They keep coming out!!

#FinalCall
Downing street London!
فوجی فیملیز کو جی ایچ کیو کیجانب سے بتایا گیا ہے کہ 26 نومبر تک کینٹ میں محصور رہیں، اسکے بعد احتجاج ختم ہوجائے گا۔ کیا عوام کو پھر دھوکہ دیا جائے گا؟ وقت بتائے گا!
Twitter is working without VPN near Ghazi Barotha Bridge on M1 Motorway
عامر فاروق توہین عدالت تو کیا ہمیں پھانسی بھی لگا دے ہم D chowk پر صورت پہنچیں گے اور عمران خان کی رہائی کے بغیر واپسی نہیں ہوگی،

مشتاق غنی
غازی پل سے تازہ صورتحال: 🚨
تحریک انصاف کے کارکنان نے پولیس کو پیچھے دھکیل دیا۔ پولیس اور کارکنان آمنے سامنے ہیں۔ غازی پل پر شدید شیلنگ جاری ہے۔ ہوا کا رخ تبدیل ہونے سے شیلنگ کا دھواں پولیس کی جانب جا رہا ہے، جس کے باعث پولیس پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئی ہے۔ کارکنان کنٹینرز کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخواہ ( @IDFKPOfficial ) کی میڈیکل ٹیمز و ایمبولینسیز خیبرپختونخواہ سے جانے والے قافلے کے ہمراہ موجود۔

#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
#احتجاج_سے_انقلاب_تک

#IDFKhyberPakhtunKhwa
Reposted by Nadiya
‏غازی بروتھا پل پولیس کی پرامن مظاہرین پر بدترین ترین شیلنگ
‏کسی سیانے شخص نے کہا تھا کہ اگر تمھارے پاس قیمتی گھڑیاں ہیں تو وقت ہمارے پاس بھی کم نہیں ہے.

‎#FinalCall
اسلام آباد اور پنڈی شہر کے عوام کو ہمارا پیغام ہے کہ آپ چوکنا رہئیے کیونکہ ان قافلوں کا استقبال بھی آپ نے کرنا ہے اور انہیں منزل مقصود تک پہنچانا ہے۔ ہم اپنے مقاصد کی تکمیل کے بغیر واپس ہر گز نہیں جائیں گے۔ ‎#نومبر24_یوم_انقلاب
Which country will Asim Munir run to, when the Tsunami reaches Islamabad? ANS: No man’s land.
The Revolution is here and it is endless for ⁦Imran Khan.
صوابی انٹرچینج کے مناظر
فیض آباد میں پولیس اہلکار سول کپڑوں میں خود کو پی ٹی آئی کا کارکن ظاہر کر کے ، گلیوں اور ہوٹلوں میں موجود پی ٹی آئی کارکنان کا اعتماد جیتنے کے بعد گرفتار کر رہی ہے
حقیقی آزادی کی جنگ جو جو مجاہد پاکستان میں نکلے اپنے حق کیلیے اللّه پاک سب کو کامیاب کرے اور اپنے حفزو امان میں رکھے ۔ امین
مراد سعید کا اہم پیغام....🔥

میں تمام قافلوں کو خود مانیٹر کر رہا ہوں سب کی کارکردگی عمران خان کو بھیجی جائے گی