PTI South Punjab
banner
ptispofficial.bsky.social
PTI South Punjab
@ptispofficial.bsky.social
2.5K followers 6 following 35 posts
Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf South Punjab.
Posts Media Videos Starter Packs
میرے کپتان آپکو سالگرہ مبارک ہو۔ سینیٹر عون عباس بپی

‎#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
Reposted by PTI South Punjab
کپتان عمران خان کو سالگرہ مبارک، جنہوں نے اپنے بچوں سے زیادہ قوم کے بچوں کو عزیز تر رکھا اور ان کے لیے ہر قربانی دی، قوم کو شعور دیا ایک نئی سوچ دی تاکہ وہ اپنے مستقبل اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کریں، کپتان عمران خان کے نظریے اور قربانیوں کو قوم کا سلام۔
قائد عمران خان صاحب کو جنم دن مبارک!
وہ لیڈر جس نے اپنی ذات، خاندان اور آزادی قربان کر دی — صرف اپنی قوم کے وقار، خودداری اور روشن مستقبل کے لیے۔
شوکت خانم کے عظیم سپوت کو سلام، جس نے تاریخ کو نئی سمت دی
#HappyBirthdayImranKhan
Reposted by PTI South Punjab
"مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ"

لاہور میں معصوم بچوں نے اذان دے کر اس بات کا اظہار کیا کہ وہ بھی اس ظالم نظام سے چھٹکارا چاہتے ہیں اور جانتے ہیں کون ان کے اور ملک کے لیے بہتر ہے۔

#خاتم_النبین_محمد_رسول_اللہ

#ہمیں_ہے_حکم_اذاں
Reposted by PTI South Punjab
مجھے ہے حکمِ اذاں، لا إله إلا الله!

ملکِ پاکستان کی سلامتی اور چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے صدر پاکستان تحریکِ انصاف ضلع وہاڑی، حقیقی ایم این اے طاہر اقبال چوہدری اللہ کے حضور عاجزی سے اذان دیتے ہوئے — یہ اذان ایک پیغام ہے: ہم حق کے ساتھ ہیں، اور اللہ کی مدد پر یقین رکھتے ہیں۔
یہ مجھ سمیت میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید کر دیں میں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا اور نہ ہی ان کے آگے جھکوں گا.
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
عسکری اسٹبلشمنٹ کی جانب سے مسلط کردہ ملک کے سب سے بڑے صوبے پر ٹک ٹاکر ملک پر ایک وبال ہے جس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑرہا ہے، بجائے یہ کہ سیلاب زدگان کی داد رسی ہو پوری حکومت مریم نواز کی مدح سرائی کے لیے مواد بنانے میں مصروف ہے، اور ان حرکتوں پر نہ کوئی شرم ہے نہ حیاء۔
یہی فرق ہے: چوری شدہ اقتدار والے ڈیم کو ڈول سے ناپتے ہیں، اور قوم بس اپنی بدقسمتی پر ہاتھ ملتی رہتی ہے۔

‎#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
‏یہ ہے اس قوم کی بدقسمتی کہ مینڈیٹ چور ایک سیلاب سے زندگی کی جنگ لڑتی عوام کو سبق دے رہا ہے کہ "ڈیم کی فکر نہ کرو، گھروں میں پانی جمع کر کے ٹب بھر لو"۔ ووٹ چرا کر ایوانوں تک پہنچنے والے کی سوچ اگر صرف بالٹی اور ٹب تک محدود ہے تو پھر بڑے منصوبے اور وژن کی امید کس سے رکھی جائے؟
"ظلم کا بدلہ ووٹ سے"
این اے 129 لاہور کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوھدری ارسلان احمد ہیں، این اے 129 کی عوام سے اپیل ہے کہ 18 ستمبر کو "گیزر" کے انتخابی نشان پر مہر لگا کر انھیں کامیاب بنائیں۔
Reposted by PTI South Punjab
اور سب بھول گئے حرف صداقت لکھنا
رہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا
Reposted by PTI South Punjab
عمران خان کے دور حکومت میں نوجوانوں میں سیرت النبی ﷺ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے اٹھائے گئے اہم اقدامات
Reposted by PTI South Punjab
یہ ایک مجرم ہے جس کا جرم عمران خان سے وفا ہے اور اسی وجہ سے اس نے دو سال جیل کاٹی۔ پر آپ اس تصویر میں عوام کی محبت کی ایک جھلک دیکھیں جو کہ پھولوں کے گلدستوں کی شکل میں پڑی ہے۔ اندازہ ہو جائے گا کہ عوام کس سمت کھڑی ہے۔
Reposted by PTI South Punjab
اب بھی زندانِ غلامی سے نکل سکتے ہیں۔۔۔
اپنی تقدیر کو ہم آپ بدل سکتے ہیں!
Reposted by PTI South Punjab
سرکاری اشتہارات میں قائد اعظم کی تصاویر نہ شامل کرنے کی حکومتی حرکت کے بعد تحریک انصاف کا 16 اگست قائد ڈے کے طور پر منانے کا اعلان
Reposted by PTI South Punjab
راج وہ جو دلوں پے کیا جائے۔اور اس عوام کی دلوں کی دھڑکن عمران خان ہے آپ ظلم سے ،جبر سے ، طاقت کے زور سے کچھ وقت کے لیے اندھی حکمرانی کر سکتے ہیں لیکن فتح آخر دلوں پے راج کرنے والے کی ہی ہو گی۔
ایک ہی مقصد، ایک ہی نعرہ
باہر نکالو خان ہمارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Reposted by PTI South Punjab
کپتان عمران خان اپنے نظریے اور اپنی قوم کی خوشحالی اور ترقی کے لیے جیل میں ہر ظلم برداشت کر کے بھی ڈٹے ہوئے ہیں، کپتان عمران خان کی کال پر قوم بھی عسکری رجیم سے چھٹکارے کے لیے تیار ہے، اپنے لیڈر کی کال پر باہر نکل کر قوم ضرور حقیقی آزادی پالے گی ان شاءاللہ۔
Reposted by PTI South Punjab
حقیقی عوامی نمائندہ کے حیثیت سے چچا جی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی

#MafiaExposed
Reposted by PTI South Punjab
محدود سوچ رکھنے والے کبھی بڑے خواب نہیں جیتے
Reposted by PTI South Punjab
‏"مجھ پر ہر طرح کی سختی کی جا رہی ہے۔ میرے بچوں سے میری بات تک نہیں کروائی جاتی ، میرے اہل خانہ سے ملاقات کئی کئی دن روک لی جاتی ہے اور میرے معالج تک کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا اس کے باوجود میں اپنی قوم کی خاطر ڈٹ کر کھڑا رہوں گا-" ‎
Reposted by PTI South Punjab
25 مئی 2022 کو ہونے والی فسطائیت کی ایک جھلک!
Reposted by PTI South Punjab
‏سالار خان کاکڑ کی شہید عبدالرشید کے گھر آمد
والد اور بچوں سے ملاقات

عبدالرشید شہید 24 نومبر کو سالار خان کاکڑ کے ہمراہ اسلام آباد گیا تھا 26 نومبر کو ڈی چوک میں گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا تھا
Reposted by PTI South Punjab
‏جہاں کھڑا تھا وہیں کھڑا ہوں، جہاں پڑا تھا وہیں پڑا ہوں عمران خان کیساتھ تھا اور ان شاءاللہ ہمیشہ رہوں گا۔
وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی
"نہ کوئی کرپشن، نہ کوئی الزام، بس عمران خان سے وفاداری کی سزا، ناحق قید کے 640 دن مکمل۔
#FreeSMQ