Prof.Hafiz Rana Muhammad Zhaid Ali
banner
oldpakistan143.bsky.social
Prof.Hafiz Rana Muhammad Zhaid Ali
@oldpakistan143.bsky.social
1.1K followers 1.7K following 19 posts
Posts Media Videos Starter Packs
شہر میں آ کر پڑھنے والے بھول گئے
کس کی ماں نے کتنا زیور بیچا تھا
اسلم کولسری
Reposted by Prof.Hafiz Rana Muhammad Zhaid Ali
موٹروے آج رات 8 بجے سے بند
دیر آید درست آید
اسلام آباد ہائیکورٹ نے PTI کو اسلام آباد میں احتجاج سے روکنے کا حکم جاری کردیا۔ امن و امان کیلئے انتظامیہ ہر ممکن اقدامات اٹھائے، کسی کو دارالحکومت میں احتجاج کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
‏جب کبھی دل پہ ــــــــــــ اختیارہوا
ہم تجھے بھی بُھلا کے دیکھیں گے
Reposted by Prof.Hafiz Rana Muhammad Zhaid Ali
غالب پھر اس دنیا میں
🤞
جب میں اس دنیا میں تھا تو میں نے بے چین ہوکر ایک بار کہا تھا
موت کا ایک دن معین ہے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
آج موت کی نیند پھر اچٹ گئی
کیا نیند، کیا موت، دونوں میں کسی کا اعتبار نہیں، جب زندہ تھے تو زندگی کا رونا تھا اور موت کی تمنا تھی

www.rekhta.org/tanz-o-mazah...
Reposted by Prof.Hafiz Rana Muhammad Zhaid Ali
‏بڑی واردات پکڑی گئی
این اے 16 کے رزلٹ مشکوک پی ٹی آئی دور کے ٹیچر اسٹاف کا رزلٹوں میں ردوبدل 100 پولنگ اسٹیشن میں پولنگ ایجنٹ کو جو رزلٹ دیا گیا اس میں ن لیگ جیت رہی تھی جو آرآو آفس میں جمع کروایا گیا آس آزاد جیت رہاہے پولنگ ایجنٹ کے سائن بھی نہیں مرتضی عباسی ہائی کورٹ پہنچ گئے
Reposted by Prof.Hafiz Rana Muhammad Zhaid Ali
Bluesky @bsky.app · Feb 8
One million new users since we opened Bluesky yesterday!

Welcome to Bluesky!!! 🎉
Reposted by Prof.Hafiz Rana Muhammad Zhaid Ali
8 فروری
ان شاءاللّٰہ "نواز شریف"
#PMLN
#NawazSharif
#
In Shaa Allah
فخرِ پاکستان
بقول راجہ کبیر صاحب کے:
آٹا پانی گُن کے رکھو
میاں صاحب تُن کے رکھو
Reposted by Prof.Hafiz Rana Muhammad Zhaid Ali
فخرِ پاکستان
بقول راجہ کبیر صاحب کے:
آٹا پانی گُن کے رکھو
میاں صاحب تُن کے رکھو
ووٹ کو عزت دو
خدمت کو ووٹ دو