PTIYouth
ptiyouth.bsky.social
PTIYouth
@ptiyouth.bsky.social
1.2K followers 1.7K following 170 posts
Official Account of PTIYouth|ImranKhan soldiers|PTI official|PTIyouthwing
Posts Media Videos Starter Packs
ملک میں ڈکٹیٹر شپ قائم ہو چکی ہے۔ ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں نہتے سیاسی کارکنان پر گولیاں برسائی گئیں اور پُرامن سیاسی کارکنان کو شہید کیا گیا ہے۔ ہمارے سینکڑوں کارکنان لاپتہ ہیں۔ سپریم کورٹ کو اب اس کا نوٹس لے کر اپنا آئینی کردار ادا کرنا چاہیے۔
مطالبات نہ ماننے کی صورت میں 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائے گی۔ اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی۔ عمران خان کا اعلان
صرف ایک ہی سوال #گولی_کیوں_چلائی
Reposted by PTIYouth
آپکو ناجائز اولادیں تو ہر جگہ ملیں گی مگر پوری دنیا میں ناجائز حکومت صرف پاکستان میں ملے گی
انور مقصود
ڈی چوک پر پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے لہرا دئیے گئے ہیں
ڈی چوک پر پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے لہرا دئیے گئے ہیں
نكلو پاكستان كى خاطر 🇵🇰
احتجاج سب کا حق ہے، توڑ پھوڑ نہ کریں، لوگوں کو نقصان نہ پہنچائیں، پرامن رہیں، ڈی چوک کے قریب مسجد سے اعلانات
عوام اور فوج بغل گیر
پرامن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا لاؤڈ سپیکر پر اعلان

عوام کی طاقت کا اندازہ کریں
تمام "ریڈ لائینیں" کراس

پی ٹی آئی کا قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا
Inqlab
ٹی آر ٹی ورلڈ کی عمران خان کی فائنل کال پر تحریک انصاف کے تاریخی احتجاج پر رپورٹ

@TRTWorldNow
#HistoryInTheMaking
کٹی پہاڑی کا علاقہ کلئیر کرنے کے بعد کارکنان کے اللہ اکبر کے نعرے، جب جذبہ اور جنوں ہو تو کوئی بھی رکاوٹ آپ کو اپنی منزل تک پہنچنے سے نہیں روک سکتی، #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
علی امین گنڈا پور کا قافلہ باہتر انٹرچینج پے پہنچ چکا ہے۔ کٹی پہاڑی برہان انٹرچینج سے قافلہ آگے بڑ گیا ہے۔ باہتر انٹرچینج پے شیلنگ جاری۔
پنجاب ،پنڈی اور اسلام آباد والوں تیاری شروع کرو قافلے پہاڑوں کا سینہ چیر کر اپنی منزل پہ پہنچنے والے ہیں

اب اگلا امتحان آپ کا ہے۔۔
اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور ہیں کافی کارکن زخمی ہیں اسلام آباد کے لوگوں سے اپیل ہے میڈیکل کٹ اور ادویات کا انتظام رکھیں
#24Novfinalcall,,vc
شیل لگنے سے زخمی ہوگیا تھا دعاؤں میں یاد رکھیے گا لمحہ بہ لمحہ آپڈیٹ کے کیے فالو اور سبسکرائب کریں
#24Novfinalcall
Gear up Next Stop DChowk
‏🚨اٹک کراس ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان اسلام آباد کی طرف روانہ۔
#finalcall
پی ٹی آئ سٹوڈنٹ فیڈریشن اینڈ یوتھ بھی بہت بڑا سرپرائز دینے کو تیار تفصیلات کچھ دیر میں
#24Novfinalcall
Today it's request to PTI social media team and members repost all video and protest post today.
#Nowarenever
Reposted by PTIYouth
‏داؤد خیل میانوالی سے کارکنوں کی بڑی تعداد سی پیک موٹروے انٹرچینج پر جمع ہونا شروع ہو گئی ہے۔
ساؤتھ پنجاب کا بڑا قافلہ یہاں سے اسلام آباد روانہ ہو گا
Shahid Khatak we are with you😎
‏🚨اہم ترین

ابتک کا دوسرا بڑا قافلہ کرک سے برآمد ہو گیا۔ شاہد خٹک اور میجر ریٹائرڈ سجاد برکووال قیادت کر رہے ہیں ۔ ہزاروں افراد شریک ہیں
Sonami😍
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
Zartaj Gull
زرتاج گل اور عون بپی کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain