Qasim WaRrAiCh
banner
qasim78.bsky.social
Qasim WaRrAiCh
@qasim78.bsky.social
88 followers 62 following 23 posts
Voice of human rights social media influencer
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Qasim WaRrAiCh
Bravery is the audacity to be unhindered by failures, and to walk with freedom, strength, and hope, in the face of things unknown.
Morgan Harper Nichols
Reposted by Qasim WaRrAiCh
مرشد کے چاہنے والوں کو سلام
Reposted by Qasim WaRrAiCh
سنا ھے پاکستان میں مہنگائی کم ھو رھی ھے؟
👇
جب2021میں پٹرول126ڈالر فی بیرل تھا تو پاکستان میں149روپے کا لیٹر ملتاتھا۔اب65ڈالر فی بیرل ہےتو282روپے کا لیٹرکیوں ہے؟
Reposted by Qasim WaRrAiCh
‏یہ سوال تمہارا پیچھا نہیں چھوڑے گا، بتاؤ، ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩؟
Reposted by Qasim WaRrAiCh
ظالموں کے ساتھ یہی کرنا چاھئے۔
حلال دا خون
کدی خون تے نئی ہسدا🥲
26 نمبر وقع کا زمدار کون
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت یا
ریاست اور ریاستی ادارے
26 نمبر کے وقع کے بعد آپ لوگ پاکستان آرمی سے کیتنا پیار کرتے ہے
💯
50%
0%
Reposted by Qasim WaRrAiCh
‏نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
Reposted by Qasim WaRrAiCh
ووٹ چور سکندر سلطان راجے کی بدمعاشی الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا،،،وجہ عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑنا-

عادل بازئی نے سب کچھ خان پر قربان کردیا، تاریخ آپ کی بہادری اور قربانی کو یاد رکھے گی۔
گجرات کو لاہور سے انے والے راستے بند دریا چناب جی ٹی روڈ بند ہیڈ خانکی والا پل بھی بند
‏اوریا مقبول جان نے 90 دن اسی طرح مسکرا کر گزارے۔۔۔
‏بشریٰ عمران صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا 24نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی۔
‏عوام کا پیمانہ اب لبریز ہوتا جا رہا ہے کھانا پینا تو پہلے ہی عوام کو نہیں مل رہا اب پاکستان میں سانس لینا بھی مشکل بنا دیا ہے ان حرام زادوں نے
Reposted by Qasim WaRrAiCh
صدر سینٹرل تحریک انصاف پنجاب احمد نواز چٹھہ کا فائنل کال کے حوالہ سے ویڈیو خصوصی پیغام۔
‏Breaking

اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں رہا کرنے کا حکم
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست ضمانت منظور کی
‏فائینل کال 24 نومبر ❗❗❗
‏اہم ریمارکس!
انعام اللہ شاہ نے عمران خان سے منسوب کر کے دھمکی والی بات خود کر دی ہو گی، اُس نے صہیب عباسی کو خود کہہ دیا ہو گا کہ اگر ایسا نہ کیا تو تمہیں سرکاری کنٹریکٹس کیلئے بلیک لسٹ کر دینگے، ایسا ہو سکتا ہے کہ اُس نے شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار بن کر یہ کہہ دیا ہو،
‏صہیب عباسی توشہ خانہ ٹو کیس میں وعدہ معاف گواہ بن گیا،چیئرمین نیب کی منظوری سے صہیب عباسی کو وعدہ معاف گواہ بنایا گیا، پراسیکیوٹر
‏ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے،

‏24نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جسکا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا
‏جیل میں بیٹھا آزاد شخص
‏ہم 25 کروڑ قیدیوں کو آزاد
‏ کروانے کی کوشش کر رہا ہے
‏پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی۔دو بچے گلی میں لڑے رہے تھے ان کے ماں باپ کا تعلق پی ٹی آئی سے تھا۔

‏منصور علی خان
😄😁✌️
‏مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا
عمران احمد حان نیازی
‏خبر ارہی کہ عمران خان واپس آرہا ہے انکی توشہ خانہ کیس میں ضمانت ہونے جارہی ہے