حضرت ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ نماز تہجد پڑھا کرو ، کیونکہ وہ تم سے پہلے صالحین کی روش ہے ، تمہارے رب کا قرب حاصل کرنے ، گناہوں کی معافی اور گناہوں سے باز رہنے کا ذریعہ ہے ۔‘‘
( مشکوة المصابيح : ١٢٢٧ )
جمعتہ المبارک ١٤٤٦-۰۷-۰۹ رجب المرجب
January 10, 2025 at 3:22 AM
حضرت ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ نماز تہجد پڑھا کرو ، کیونکہ وہ تم سے پہلے صالحین کی روش ہے ، تمہارے رب کا قرب حاصل کرنے ، گناہوں کی معافی اور گناہوں سے باز رہنے کا ذریعہ ہے ۔‘‘
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے تھے : اللهم إني أسألك الهدى والتقى والعفاف والغنى ”اے اللہ ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں ، تقویٰ کا طلب گار ہوں ، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں ، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔
( جامع ترمذی : ٣٤٨٩ )
جمعتہ المبارک ١٤٤٦-۰۵-۱۹ جمادی الاول
November 22, 2024 at 4:50 AM