rajaabbasminhas.bsky.social
@rajaabbasminhas.bsky.social
‏ہر چیز کا اختتام اداس کر دیتا ہے وہ اختتام زندگی کا ہو تعلق ہو یا پھر سال کا......🍁
#ByeBye2024 #Welcome2025
December 31, 2024 at 4:37 PM
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
#IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 5:39 AM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے تھے : اللهم إني أسألك الهدى والتقى والعفاف والغنى ”اے اللہ ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں ، تقویٰ کا طلب گار ہوں ، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں ، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔

( جامع ترمذی : ٣٤٨٩ )

جمعتہ المبارک ١٤٤٦-۰۵-۱۹ جمادی الاول
November 22, 2024 at 4:50 AM