RASHID HUSSAIN
banner
rashidhussain71.bsky.social
RASHID HUSSAIN
@rashidhussain71.bsky.social
180 followers 15 following 70 posts
Journalist / Student of journalism / And proud to be a Baloch
Posts Media Videos Starter Packs
*علی امین گنڈاپور کو ضروری کام سے کہیں لے جانے کے لیے گاڑی پہنچی تو مظاہرین نے وزیراعلیٰ کے پی کو کہیں جانے سے روک دیا۔ کارکنان نے ڈی چوک کے نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ اس بار آپ کو بھاگنے نہیں دیں گے*
#imrankhan
#imrankhanfinalcall
#ptiprotest
NOW ON D chowk
Shelling start again
‏بشری بی بی کی ہدایت

جو جو ا رہے ہیں جلدی جلدی گاڑیوں میں سوار ہوں ہم سب نے ایک ساتھ نکلنا ہے اکیلے اکیلے نہیں

#imrankhan
#pti
#islamabad
#finalcall
#protest
#islamabadprotest
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پر فائرنگ ۔۔ کہی افراد زخمی ایک شخص ہلاک ۔۔۔
‏علیمہ خان اور عظمیٰ خان 26 نمبر چونگی پہنچ گئیں، کارکنوں نے دیکھ کر نعرے لگائے۔۔۔!!!

#pti
#imrankhan
#24november
#imrankhannews
#ptinews
#latestnews
#pakistannews
#ptinews
سب سے پہلے بلوچستان کا قافلہ اسلام آباد داخل ہوا ہے۔
علی امین کے انے سے پہلے تمام راستے کلئیر کروا ل لیں گے۔
دوادو شاہ کاکڑ

@shahbazgill.bsky.social @ayeshasheikh.bsky.social
#finalcall
#pti
#imrankhan
*_‏بریکنگ🛑_*
*_علیمہ خانُاور عظمی خان دونوں ورکرز کے درمیان ترنول کے مقام پر پہنچ چکی ہیں۔_*
*_کارکنان نے انکو اپنے حفاظتی احصار میں لے لیا ہے_*
*_‏ہم نے آگے بڑھنا ہے ،مشینری کو آگے ہونے دو اپنی اپنی گاڑیوں میں بیٹھو،علی امین گنڈا پور کا خطاب_*

#imrankhan
#busharabibi
#aliameengandapur
#islamabad
@shahbazgill.bsky.social @mustansarrizwan.bsky.social @marwakhan.bsky.social
پنجاب کے رہنے والے اپنے پشتون بھائیوں کے استقبال کے لیے تیار کھڑے ہیں۔
یہ محبت سلامت رہے
#انقلاب
#عمران۔خان
#pti
#imrankhan
#finalcall
#islamabad
26 نمبر چونگی پر بجلی بند کر کے شدید شیلنگ شروع کر دی گئی ہے
*‏26 نمبر چنگی پر پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان میں تصادم شروع ،،، شدید شیلنگ۔*
کوئی جا کر مریم کو بتائیں آپ کی بہادر پولیس بھاگ رہی ہے۔۔ داؤد شاہ کاکڑ کا قافلہ اسلام آباد کی جانب بڑھ رہا ہے۔۔!!!
#islamabad
#pti
#balochistan
#imrankhan
@shahbazgill.bsky.social @mustansarrizwan.bsky.social @marwakhan.bsky.social @cmmaryamnawaz.bsky.social