جج صاحب آج بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں جج صاحب کو سمجھ نہیں آ رہی کیا کریں آج اگر جج صاحب کل کے لیے نوٹس کرتے ہیں تو ہم سمجھیں گے امید لگ گئی ہے کہ جج صاحب انصاف کرنا چاہتے ہیں ۔
علیمہ خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو
علیمہ خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو
October 7, 2025 at 11:54 PM
Everybody can reply
2 reposts
5 likes
🚨 اپیل
پنڈی اور اسلام آباد کے تمام صاحب حیثیت لوگوں سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کے لئے ناشتے اور چائے پانی کا بندوبست کریں۔ یہ لوگ آپکے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کی ہر طریقے سے مدد کریں۔
#FinalCall
پنڈی اور اسلام آباد کے تمام صاحب حیثیت لوگوں سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کے لئے ناشتے اور چائے پانی کا بندوبست کریں۔ یہ لوگ آپکے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کی ہر طریقے سے مدد کریں۔
#FinalCall
November 26, 2024 at 4:39 AM
Everybody can reply
اب جبکہ کے پی کا قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا ھے تو اب باقی ملک کا خاص کر پنجاب ، راولپنڈی اسلامآباد کا فرض بنتا ھے کہ وہ نکلے اور اسلام آباد کا رخ کرے۔۔۔۔ یہی موقع ھے اس ناجائز حکومت سے جان چھڑانے کا اور بیگناہ عمران خان کو آزاد کرانے کا۔۔۔
@PTIofficial
#PtiFinalCall
@PTIofficial
#PtiFinalCall
November 25, 2024 at 7:03 PM
Everybody can reply
ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 18, 2024 at 6:22 AM
Everybody can reply
1 likes
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز کے اہم فیصلے
publicpost.pk/archives/2752
publicpost.pk/archives/2752
February 18, 2025 at 1:39 PM
Everybody can reply
جہاں پاکستان میں رائج آمرانہ نظام حکومت کے تحت قومی میڈیا پر سانحہ اسلام آباد کے حوالے سے مجرمانہ اور بے شرمانہ سکتہ طاری ہے، وہیں بین الاقوامی جریدے اس ریاستی بدمعاشی اور دہشتگردی کو مسلسل بے نقاب کر رہے ہیں۔
Independent Urdu کے آرٹیکل میں سے چند اقتسابات
🔗 www.independenturdu.com/node/177161
Independent Urdu کے آرٹیکل میں سے چند اقتسابات
🔗 www.independenturdu.com/node/177161
November 30, 2024 at 1:14 PM
Everybody can reply
24 نومبر ایک تاریخ ساز دن ہوگا 24 نومبر کو عمران خان کی کال پر پورا ملک یکجان ہو کر اسلام آباد کی جانب رخ کرے گا اور مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہوگی۔
اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر @MAhmesedBhachar
اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر @MAhmesedBhachar
November 21, 2024 at 12:38 PM
Everybody can reply
1 reposts
2 likes
اسلام آباد پولس کے اُن 128 اہل کاروں کو دونوں ہاتھوں سے سلام جنہوں نے اپنے ضمیر کی آواز سنی اور ڈی چوک اسلام آباد میں نہتے شہریوں پر گولی چلانے سے انکار کیا۔ ایسے بہادر پولس والے پوری قوم کے لئے سرمایہ افتخار ہیں۔ پوری قوم کو ان کی بہادری کی ستائش کرنی چاہئیے۔
December 5, 2024 at 10:00 AM
Everybody can reply
7 reposts
17 likes
پشین بلوچستان: اسلام آباد قتل عام میں شہید کیے گئے احمد ولی شہید کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی انا للہ وانا الیہ راجعون
November 27, 2024 at 4:54 PM
Everybody can reply
11 reposts
1 quotes
25 likes
اسلام آباد ۔ پنڈی ۔ اٹک ۔ مری کی عوام 24 نومبر صبح 10 بجے سینٹورس پل پر پہنچیں
شیر افضل خان مروت 🔥
شیر افضل خان مروت 🔥
November 22, 2024 at 2:42 PM
Everybody can reply
5 likes
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا انقلابی میلہ پھر سے شروع
انجام کیا ہو گا وقت بتائے گا۔
انجام کیا ہو گا وقت بتائے گا۔
November 24, 2024 at 6:21 PM
Everybody can reply
4 reposts
10 likes
*_جوک در جوک نکلیں قوم کے لیڈر عمران خان نے آج آپکو اسلام آباد بلایا ہے_*
November 24, 2024 at 3:19 AM
Everybody can reply
1 reposts
3 likes
اسلام آباد قتل عام کو بھلایا نہیں جائے گا یہ قتل عام جوانوں سے جس نے بھی کروایا اسے معاف نہیں کیا جائے گا اتوار کو پوری دنیا میں یوم شہدا منایا جائے۔۔۔
عمران خان
عمران خان
December 12, 2024 at 8:56 PM
Everybody can reply
دہشتگردی سے نہ پولیس بچ پا رہی ہے اور نہ ہی عوام محفوظ ہے لیکن جن کی ذمہ داری تھی وہ پنجاب اور اسلام آباد پر دھاوا بولنے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں
جن لوگوں نے ان کو ووٹ دیے تھے ان کو اگر غلطی کا احساس نہیں تو پھر بھی گریبان پکڑنے کا احساس تو ہونا ہی چاہیے
جن لوگوں نے ان کو ووٹ دیے تھے ان کو اگر غلطی کا احساس نہیں تو پھر بھی گریبان پکڑنے کا احساس تو ہونا ہی چاہیے
November 21, 2024 at 1:12 PM
Everybody can reply
سیالکوٹ سے ریحانہ ڈار کا قافلہ اسلام آباد کے لئے روانہ ہونے کو تیار
November 24, 2024 at 12:51 PM
Everybody can reply
2 likes
اسلام آباد میں فوج کو تعینات کر دیا گیا.
December 1, 2024 at 2:33 PM
Everybody can reply
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ترمیم شدہ ہفتہ وار روسٹر جاری کرنے کی منظوری دے دی
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30438585/
#AajNews #IslamabadHighCourt #judges #transfers #courtrosters
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30438585/
#AajNews #IslamabadHighCourt #judges #transfers #courtrosters
February 2, 2025 at 12:08 PM
Everybody can reply
عتیق الرحمن سیلز منیجر اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن اسلام آباد زون
November 20, 2024 at 8:45 PM
Everybody can reply
1 likes
چلو چلو اسلام آباد چلو دفعہ 804 لگے گی
November 19, 2024 at 7:35 AM
Everybody can reply
3 likes
اسلام اباد میں انقلاب کی انٹری
November 25, 2024 at 4:23 PM
Everybody can reply
1 reposts
2 likes
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
📍 اسلام آباد #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 19, 2024 at 4:52 PM
Everybody can reply
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور ہو گی یا نہیں ؟ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں اگر دلائل ہو گئے تو آج ہی فیصلے کا بھی امکان موجود ہے
November 20, 2024 at 3:39 AM
Everybody can reply
2 reposts
15 likes
پٹھانوں کی اسلام آباد میں اینٹری کے تازہ مناظر اور سیلیبریشن ❤️✌️🔥
#PTINewsAlerts
#PakistanUnderFascism
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#نومبر24_یوم_انقلاب
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#UndeclaredMartialLaw
#PTIProtestIslamabad
#PTINewsAlerts
#PakistanUnderFascism
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#نومبر24_یوم_انقلاب
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#UndeclaredMartialLaw
#PTIProtestIslamabad
November 26, 2024 at 4:44 AM
Everybody can reply
5 reposts
5 likes
ذرائع بتا رہے ہیں کہ پی ٹی آئی نے خیبرپختون خوا سے تعلق رکھنے والے کم و بیش 5 ہزار کارکنوں کو ایک ایک ،دو دو اور چار چار کی ٹولیوں میں پہلے سے اسلام آباد پہنچا دیا ہے۔
November 22, 2024 at 2:40 PM
Everybody can reply
1 likes