Rehan Ghori PTI
banner
rehanghori.bsky.social
Rehan Ghori PTI
@rehanghori.bsky.social
330 followers 270 following 18 posts
Coordinator to Additional sec. General of PTI (central) Mr.Firdous Shamim Naqvi
Posts Media Videos Starter Packs
ملک ریاض پر جرمانہBTK کی زمین سندھ حکومت سے سستی لینے کی وجہ سے
لندن میں پیسہ 9ملین یورو کی حسین نواز کی ڈیل جو 18ملین یورو کی پکڑی گئی وہ پیسہ پاکستان سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں موجود، سزا القادد یونیورسٹی ٹرسٹ کی وجہ سے جسکی بینیفشری پاکستان کی عوام
‎#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
Happy New Year 🎊
#2025
بنام حافظ نعیم
منافقت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے
دل بڑا کیجئے صاحب!--مخالفت کیجئے
#CPEC
نون لیگ نے چائنہ پاکستان ایکنامک کوریڈور کا بیڑا غرق کر دیا-
لیکن پیسے ان سب نے شہد کی بوتلوں میں اڑا دئے
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستین
اس کو خبر نہیں کے لہو بولتا بھی ہے
#گولی_کیوں_چلائی
Reposted by Rehan Ghori PTI
پاکستانیوں تیار رہو رجیم چینج کا کارٹون وزیراعظم رخصت ہونے کو ہے اور بلونگڑا تیاری پکڑ رہا ہے جبکہ سہولت کار مستکل ایک ہی کوشش میں ہیں کوئی تو انہیں مشکل سے نکالے ورنہ انہوں نے ٹریننگ کے مطابق 26 نومبر کی طرح ہم سب کو گولیاں ہی مارنی ہیں کیونکہ "ہم نا باز آئینگے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہو گا"
گزشتہ رات کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے اور فارم 45 کے مطابق حالیہ انتخابات میں کامیاب امیدوار برائے حلقہ #NA236 #AKFixit عالمگیر خان کو انکی رہائش گاہ سے نقاب پوش افراد نے اغواء کر لیا ہے جسکی پرزور مزمت کرتے ہیں
Good Afternoon @everyone
Reposted by Rehan Ghori PTI
سالار خان کاکڑ شہید کارکن کی میت بلوچستان واپس لے کر جا رہے تھے 26 نومبر کی رات مگر انہیں اسلام آباد سے واپس جاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا تھا اور بعد میں گمشدہ افراد کی لسٹ میں ڈال دیا گیا۔
سب سالار خان کاکڑ کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔ پلیز
Reposted by Rehan Ghori PTI
‏بی بی سی نے لندن بیٹھ کر حقائق کی کھوج لگا لی پاکستان کے میڈیا نے جناح ایونیو کے گرد دفاتر ہونے کے باوجود حقائق چھپا لیے.

آپ سمجھ رہے ہیں نا کہ میڈیا بک چکا ہے.
ان معصوم نہتوں پر تم نے گولی کیوں چلائی؟
کس کے حکم کے تابع ہو کر۔۔۔
کس کی خوشنودی کی خاطر؟
#اسلام_آباد_کا_قتل_عام #شہداء_کو_انصاف_دو #گولی_کیوں_چلائی #سانحہ_ڈی_چوک #26november2024 #26November #IslamabadMassacre #BlackDayforPakistan #Pakistan #islamabad
Reposted by Rehan Ghori PTI
ہمارا شہید کارکن انیس شہزاد
Reposted by Rehan Ghori PTI
پورے لانگ مارچ میں سب سے زیادہ خوبصورت ویڈیو ہر کوئی اس کو ریپوسٹ کریں
Reposted by Rehan Ghori PTI
دوسری خبر۔
یہ آپریشن کی دھمکی مزید لوگوں کو انے سرمے روکنا ہے۔
میدان نہیں چھڈنا جیت ہماری ہے۔
اتنے افراد پر آپریشن کرنا ہوتا تو پہلے یہ لوگ کر چکے ہوتے۔
اب دھمکیاں ہی لگا سکتے ہیں یہ لوگ بس۔
Reposted by Rehan Ghori PTI
اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام

‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩
Reached Swabi Alhumdullilah
عمران خان صاحب کی کال پر 24 نومبر کے پرامن احتجاج میں شرکت کیلئے کراچی سے کارکنان اسلام آباد پہنچ رہے ہیں
بیغیرت لعنتی پٹواری فالو کرنے کی زحمت نا کریں شکریہ