ShahzadAfaqi
banner
shahzadafaqi.bsky.social
ShahzadAfaqi
@shahzadafaqi.bsky.social
110 followers 16 following 28 posts
Broadcast Journalist | Vloger | Anchor | Social Media Expert
Posts Media Videos Starter Packs
اسلام آباد کا ڈی چوک اب ایک بار پھر سیکیورٹی اہلکاروں کے کنٹرول میں ہے۔ رینجرز کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کے استعمال کے بعد مظاہرین ڈی چوک سے پیچھے ہٹ گئے ہیں
#pti #imrankhan #ptiprotest
‏عمران خان باس ہیں، انہوں نے حکم دیا، ہم عمل کریں گے، فائنل کال کا مطلب فائنل کال ہے، اس پر نظرثانی صرف خان صاحب کرسکتے ہیں، چیئرمین بیرسٹر گوہر خان۔
#pti #imrankhan #finalcall #breakingnews #expressnews #geonews
🚨🚨 "اگر لاکھوں لوگ ڈی چوک پہنچ گئے تو حکومت کیا کرے گی؟" سلمان درانی"کیچپ اور میونیز کو keyboard سے تھوڑا دور رکھیں۔ نیا keyboard لینے باہر جانا پڑا تو کوئی پکڑ کر تھانے میں بند نہ کر دے" - وفاقی وزیر اطلاعات، عطاء تارڑ
دیکھئے مکمل ویڈیو:
youtu.be/w7YfgsDO8HM
#pti #imrankhan #finalcall
Azaad Exclusive Interview with Information Minister Atta ullah Tarrar I PTI 24th Protest
YouTube video by Azaad Siasat
youtu.be
بشریٰ بی بی کا پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں ہے، رؤف حسن
تفصیلات:
www.express.pk/story/273449...
#ExpressNews #BreakingNews #LatestUpdates #LatestNews #BushraBibi #PTI #RaufHassan #PTIleaders
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیشِ نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے مختلف راستوں کو انتظامیہ نے کنٹینر لگا کر بند کردیا ہے۔اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم فیض آباد سمیت سات مقامات پر اب تک کنٹینرز لگا دیے گئے ہیں۔
#finalcall #pti #breaking #imrankhan #islamabad
‏محسن نقوی کے رابطہ کرنے پر بیرسٹر گوہر خان نے جواب دیا کہ، پارٹی مشاورت کے بعد آپ کو حتمی رائے سے آگاہ کروں گا
#pti #imrankhan #finalcall #islamabad
‏اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ، موجودہ صورتحال پر گفتگو،محسن نقوی نے،کہا، کسی جلوس،دھرنے یا ریلی کی اجازت نہیں دے سکتے۔
#finalcall #pti #imrankhan #24november #islamabad
24 نومبر کی ہماری کال ہے، آپ کے پاس اب بھی ایک دو دن ہیں، ہوش کے ناخن لو اور عمران خان کو رہا کر دو، عمران خان رہا ہو گئے تو سب مسائل کے حل نکل آئیں گے۔ یہ عمران خان کے حوصلے کو نہیں توڑ سکے اور نہ ہی عوام کی عمران خان کیلئے محبت کو کم کرسکے، جیت عمران خان کا مقدر ہے۔"علی محمد خان
#pti #finalcall
سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
#pti #finalcall #24november #imrankhan #bushrabibi
Reposted by ShahzadAfaqi
باجوہ کو کہا گیا ہم تو ملک میں شریعت ختم کرنے لگے ہیں اور آپ ایسے شخص کو لے آئے، ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہئیں، بشریٰ بی بی کا دعویٰ
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387637-
‏عمران خان مدینہ سے واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کال آئی یہ کس کو لے آئے ہو، ہم تو شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں، تم شریعت کے ٹھیکے دار لے آئے، بات غلط ہو تو جنرل باجوہ کی فیملی سے پوچھ لیں۔ بشریٰ بی بی کا دعویٰ
داروں اور پولیس سے التجا ہے کہ احتجاج کرنے والے بھی آپ کے بھائ ہیں، وہ قانونی حق استعمال کرتے ہیں آپ کیوں ان پر تشدد کرتے ہو، وہ تو پرامن رہتے ہیں، قانون تو آپ ہاتھ میں لیتے ہو، بشری بی بی
پھینٹی قانونی ہو گئی
پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی آ گیا
انتظامیہ مروجہ قانون کے خلاف جلسے جلوس کی اجازت نہ دے، اسلام آباد ہائیکورٹ
تاجر رہنماؤں نے پی ٹی آئی کے غیرقانونی احتجاج کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
#pti #imrankhan #breaking
🚨‏بشریٰ بی بی آج قوم کو عمران خان کا 24 نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی۔
#pti #imrankhan #finalcall #breaking
پنجاب کے 3 اضلاع جہلم، پنڈی اور اٹک میں رینجرز طلب، پنڈی اور اٹک میں رینجرز کل سے غیر معینہ مدت کیلئے تعینات ہو گی
#finalcall #pti #islamabad #breaking #govt
کیا یہ واقعی ہی فیصل واڈا کا بیان ہے ؟
#pti #finalcall #imrankhan #breaking #faisalvawda
آفر آئی کے احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہوجائے گا، عمران خان
#pti #imrankhan #breakingnews #ptinews #pakistannews
مریم نواز سے این ڈی یو کے 26 ویں نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا کی ملاقات
لاہور ، شرکا نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو '' سپر سی ایم '' کا خطاب دے دیا
#maryamnawaz #pmln #newsupdates #pti @maryamnawazmns.bsky.social @pmlnorg.bsky.social
لاہور: اسموگ میں کمی، پابندیوں میں نرمی کردی گئی
پنجاب بھر کے تفریحی مقامات کو کھول دیا گیا
پارکس، چڑیا گھر، پلے گراونڈ، آوٹ ڈور سپورٹس کی اجازت دے دی گئی
تمام تفریحی مقامات کو آٹھ بجے تک کھلا رہنے کی اجازت
ہر قسم کے فیسٹیول، نمائش کی بھی اجازت دے دی گئی تفریحی مقامات کو کل سے کھولنے کی اجازت دی
Reposted by ShahzadAfaqi
Reposted by ShahzadAfaqi
Bluesky @bsky.app · Nov 19
📢 App Version 1.94 is rolling out today (1/5)

A new release to go along with 20 million users!

Open this thread for details. 🧵
‏"نواز شریف کا بھائی وزیراعظم اور اس کی بیٹی وزیر اعلی
میرے پاس کیا ہے؟ میرے پاس بس "نک دا کوکا" ہی رہ گیا ہے" - کیپٹن صفدر
#pti #imrankhan #pakistan #pmln
Reposted by ShahzadAfaqi