یہ حملہ ہر طرف سے ہو رہا ہے
کسی کو خبر ہو تو بول دے وہ
چمن کیوں رنگ اپنا کھو رہا ہے
یہ حملہ ہر طرف سے ہو رہا ہے
کسی کو خبر ہو تو بول دے وہ
چمن کیوں رنگ اپنا کھو رہا ہے
ریاست کو ایک مسخروں کا سرکس بنا کر رکھ دیا تھا سوشل میڈیا یہ چلاتی تھی ارسلان بیٹے والی کال یاد گھڑیوں کے سودے یہ کرتی زلفی والی کال یاد کیجئے

سعودی عرب نے جنرل باجوہ کو فون کال کر کے عمران خان سے متعلق کہا ’’ہم اِس مُلک میں شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے، ہمیں یہ نہیں چاہیے‘‘۔

عمران خان امریکہ کا دوست وفادار ہے لیکن اسکو جیل میں قید کردیا گیا ہے۔ ہمارا محمکہ خارجہ اس بارے میں کچھ نہیں کررہا۔ اگر پاکستان اس بارے میں کچھ نہیں کرتا تو امریکہ کو پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگانی چاہییں۔

☝️Plz follow this account
☝️Plz follow this account