Shujaa Mir
banner
shujamir.bsky.social
Shujaa Mir
@shujamir.bsky.social
850 followers 800 following 30 posts
زباں بریدہ ہوں ، زخمِ گلو سے حرف کرو۔۔شکستہ پا ہوں ملالِ سفر کی بات سنو ✍️
Posts Media Videos Starter Packs
شب غم کی درازی زلف جاناں کون دیکھے گا
لگا کر تم سے دل خواب پریشاں کون دیکھے گا؟

ہمیں بھی جلوہ گاہے ناز تک تم لے چلو موسی
تمہیں غش آ گیا تو حسن جاناں کون دیکھے گا؟

پڑے ہیں تو پڑے رہنے دو میرے خون کے دھبے
تمہیں دیکھیں گے سب محشر میں ،دامن کون دیکھے گا؟
معذرت کے ساتھ یہ کارکنان کو چھوڑ کر ہمیشہ فرار ہوجاتا ہے۔!!
مجھ کو شکست دل کا مزا یاد آ گیا
تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا

کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر
کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا

برسےبغیرہی جوگھٹا گھِر کےکھل گئی
اک بے وفا کا عہد وفا یاد آ گیا

حیرت ہے تم کو دیکھ کے مسجد میں اے خمارؔ
کیا بات ہو گئی ________ جو خدا یاد آ گیا
یہ سب کے سب شامل ہیں تحریکِ انصاف کے معصوم کارکنوں کی شہادت میں۔ اِن میں سے ایک بھی کھڑا رہتا تو گولیاں نہ چلتیں۔!!
Reposted by Shujaa Mir
میرا یہ ٹویٹ پورے پاکستان کیلئے 🚨

کل بابڑا واقعہ جس میں 300 پٹھانوں پر سیدھی فائرنگ کی گئی تھی کل رات اسلام آباد کے مقام پر 219 پٹھانوں کے لاشوں کو گرایا گیا کیا ہمارا خون سستہ ہے کہ جب آپ چاہوں آپ گرالوں،،،، کل ہمارے اوپر بہت ظلم کیا گیا ہے یہ میں جب تک زندہ ہوں یاد ہوگا 🔥
Reposted by Shujaa Mir
اسد قیصر غائب،
چیئرمین بیرسٹر گوہر غائب
جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ غائب،
علی محمد خان غائب،
شہریار آفریدی غائب،
عاطف خان غائب،
شہرام ترکئی غائب،
مراد سعید غائب،
شبلی فراز غائب،
حامد رضا غائب،
سندھ، پنجاب، بلوچستان کی ساری قیادت غائب،
انقلاب کس نے لانا ہے۔؟؟؟