پوچھنا یہ تھا کہ پاکستان کا حشر سیریا سے بھی برا ہو چکا ہے۔ دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کی رینکنگ میں ہم سیریا سے بھی 368 پوائنٹس نیچے گر گئے،عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر تک آنے میں 493 پوائنٹس کم ہیں

ظلم کی نئی داستان لکھی جا رہی ہے
ظلم کی نئی داستان لکھی جا رہی ہے
ہم نہ رہے تو خان کو بتانا ہم آئے تھے، ہم
لڑے تھے۔
پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد
طئبہ راجہ۔۔۔🥹

23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں
ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو
مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں

پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے

عمران خان نے کہا سارے ناحق قیدی رہا کرو اور پھر جب عمران خان باہر آئیں گے تو بات چیت ہوگی

ہم سب نے مل کر اس تحریک کو کامیاب بنانا ہے!
#احتجاج_سے_انقلاب_تک

پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک کے قریب پہنچ گئے
اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ پر پولیس کی شیلنگ ناکام، اسلام آباد پولیس بھاگ رہی ہے
پی ٹی آئی کارکنان تیز سے ڈی چوک کی طرف رواں دواں

آپ کو کیا چائے؟:
1۔ ماسک 2۔ موٹے دستانے 3۔ ایک بڑی بوتل( تھرموس) 4۔ مٹی
بوتل(تھرموس) میں تھوڑی مٹی ڈال کر
گرم شیل کو بوتل میں ڈال کر کے
بوتل کو بند کر کے اچھی طرح ہلائیں۔
آپ نے اب شیل کو ضائع کر دیا ✌️✌️✌️✌️✌️

24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا