umarjutt5376.bsky.social
@umarjutt5376.bsky.social
100 followers 82 following 3 posts
Posts Media Videos Starter Packs
امیر کرین پارٹی علامہ سعد حسین رضوی
کل اٹھ دسمبر سرائے عالمگیر میں خطاب فرمائیں گے
Reposted
امیر المجاہدین کے گھر سے جنازہ گاہ کا سفر محض 10 منٹ کا ہے، لیکن اس دن سڑکوں پر لوگوں کے ہجوم کی وجہ سے یہ سفر 5 گھنٹے میں طے ہوا.. اور مینارِ پاکستان پل اور سڑکوں پر رش کی وجہ سے ایمبولینس جنازہ گاہ کے اندر بھی نہیں جا سکی اور جنازہ وہیں پُل پر ادا کر دیا گیا
Reposted
میرے بابا جی خادم رحمة اللہ کا عرس آ گیا
مرحبا مرحبا مرحبا
Reposted
امیرِ خیبرپختونخواہ ڈاکٹر شفیق امینی صاحب دامت برکاتہم العالیہ گزشتہ شب دوسری نشست میں حاضر!
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
Reposted
در مرشِد 🥀❤️‍🩹🥺
Reposted
قوموں کی تقدیر وہ مرد درویش
جس نے نہ ڈھونڈی سلطاں کی درگاہ
Reposted
‏چوتھا سالانہ عرس مبارک
دوسرے دن کی پہلی نشست کے مناظر
Reposted
*مزار پرانوار کے عرس مبارک پر تازہ ترین مناظر*

*" قائد ملت اسلامیہ فنافی خاتم النبیین محافظ ناموس رسالت قاسم عشق رسول ﷺ مجدد رواں صدی استاذ الاساتذہ شیخ الحدیث و التفسیر حضرت علامہ مولانا امام حافظ خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ💞💞💞💞💞💞💞💞✨✨✨✨✨✨✨✨✨
Reposted
@umarprince.bsky.social
عمر بھائی کو خوش آمدید کہتے ہیں بلیو سکائی ایپ پر
*پیچھے کی طرف لوٹ اے گردش ایام🥺💔*