Pti volunteer
banner
vikypti.bsky.social
Pti volunteer
@vikypti.bsky.social
67 followers 9 following 20 posts
Valar Morghulis. 🐲❤️
Posts Media Videos Starter Packs
Lights off
Firearms loaded
Gunshots fired
Kept on firing
Protestors retreat to safety
Countless killed
Countless inured
Hospitals flooded
Gunshot wounds
Dozens of surgeries
Many pass away
Bodies not released

State:
No weapons used
No shots fired
No one killed

#IslamabadMassacre
#pti
#ptifinalcal
‏یہ ارمی بھی میری ہے اور یہ ملک بھی میرا ہے گھبرانا نہیں ہے

عمران خان
‏ڈی چوک کو جانے والے تمام راستوں پر پی ٹی آئی کے کارکنان موجود۔۔۔۔
#pti
#ptifinalcal
Reposted by Pti volunteer
‏تمام کارکنان عہدیداران ، مدر باڈی، یوتھ ونگ، ای ایس ایف 26 نمبر چونگی پہنچیں۔ شکریہ
‏ عوامی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی
‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
Please Share
پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
‏نیا اجلا آنے کو ہے - عوامی راج آنے کو ہے -
فیصلہ کن مرحلے میں داخل - نوجوان بدلیں گے پاکستان - عمران خان کے سنگ انشاء اللہ

دُکھ کی کالی لمبی راتیں ، جبر کی دھوپ پہ وار نہ دینا

ظلم کا سورج ڈھل کے رہے گا، لوگو ہمت نہ ہار دینا
‎#ReleaseImranKhan ‎#RestoreMandate
Educational institutions closed
Motorways closed
Transportation closed
Bus stations closed
Rang Road closed
Villages and rural areas closed
GT Road closed
Goods transport closed
Internet closed
VPN closed
X closed
YouTube closed
Media closed
Facebook closed
Petrol pumps closed
Hotels closed
‏ایک آدمی جیل میں بیٹھ کر ریاست کے اعصاب پر ایسا سوار ہوا کہ اندر سے بیٹھے بیٹھے آدھا ملک بند کروا دیا۔
وہ کون تھی جو کہتی ہےختم شد؟!

‎#FinalCall
#PTI
#ImrankhanPTI
#ImranKhanFightingForPakistan
#FinalCall
24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔
‏فیصلے کا دن قریب ہے

اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‏چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں

یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی

‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
‏شیراں بہت انتظار ہے تیرے دیدار کا ❤️❤️❤️
‏مانا کہ ابھی منزل دور ہے لیکن عمران خان یہ جنگ جیت کے رہے گا انشاء اللہ!
‏24 نومبر کو عمران خان کی جانب سے دی گئی فائنل کال کے حوالے سے ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوٹ لکھپت جیل سے پیغام؛
‏الحمدللہ، اویس یونس کی ضمانت ہائی کورٹ سے منظور!
پاکستانیوں خان آرہا ہے۔۔۔🔥
سب بولو انشاء االلہ ❤️
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
#pti
#ptiprotest
#imrankhan
The choice is yours..