Wacas
banner
wacas83.bsky.social
Wacas
@wacas83.bsky.social
320 followers 140 following 110 posts
Posts Media Videos Starter Packs
حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ (مومن) بندے اور کفر کے درمیان فرق نماز کا ترک کرنا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
کیا کوئی بوجھ سکتا ہے کہ یہ کونسی جگہ ہے
عوام پھر واپس اس نیلے آسمان پر آ گئی
😁
بلیو سکائی پہ لگتا ہے میں اکیلا ہی رہ گیا ہوں، باقی سب واپس ایکس کو سدھار گئے
سیانے کہتے ہیں کہ "کاش" کبھی کسی سے نہیں پکڑا گیا
ہری بھری اک شاخ بدن پر
میرے لبوں کے لمس سے پھوٹے
ایسے ایسے پھول
سادہ سے ملبوس میں بھی وہ ساتوں رنگ کھلاتی ہے
اپنے حسن کی تیز مہک سے
لوگوں کے انبوہ میں بیٹھی یوں گھبرا سی جاتی ہے
جیسے باتیں کرتے کوئی!
جاتا ہے کچھ بھول
میرے لبوں کے لمس سے پھوٹے
ہری بھری ایک شاخ بدن پر
کیسے کیسے پھول
کاش وہ راستے میں مل جائے
مجھ کو منہ پھیر کر گزرنا ہے
ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں
اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی
تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا
بڑا مزہ ہو جو محشر میں ہم کریں شکوہ
وہ منتوں سے کہیں چپ رہو خدا کے لیے
کون تھا وہ جس نے یہ حال کیا ہے میرا
کس کو اتنی آسانی سے حاصل تھا میں
بیلیٹڈ ہیپی ٹو یو 👀
کیسے ہو بلیو سکائی والو
Few days ago a psychologist told me that it takes from minimum 7 months to maximum 5 years to come out of grief
اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوں
جو کہیں کے نہیں رہتے، وہ کہاں جاتے ہیں؟
اللہ آسانیاں عطا فرمائے
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا
جب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے

وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت
پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے

وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے
Reposted by Wacas
From river to the sea
Palestine will be free💫

#First_Post_of_2025
New Year is just a calendar's way of saying 'let's do this again!' Make it different with a killer resolution!
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں