X Two
xtwo.bsky.social
X Two
@xtwo.bsky.social
41 followers 6 following 32 posts
Former X @X_two_
Posts Media Videos Starter Packs
I have added some more $XRP #Ripole and $BNB #BNB to my 🛒 cart. What have you bought during this dip. ?

#crypto
#btc
#cycle
#trump
#bullrun
Reposted by X Two
پی ٹی آئی کے جھوٹ کی انتہا
عمران نیازی کے اکاؤنٹ سے مرنے والوں کی فیک فوٹو پوسٹ ہوئیں اب ڈلیٹ کر رہے چار پوسٹ ڈلیٹ ہو چکے
کل شہباز گل نے مرید کی جعلی ویڈیو پوسٹ کی باقی عمران ریاض وغیرہ AI تصاویر پوسٹ رہے
یہ سب جھوٹے ہیں
A boundary after six overs.
#pakvsZim
#ZimvsPak
#1stT20I
A boundary after six overs.
#pakvsZim
#ZimvsPak
#1stT20I
Reposted by X Two
Is #X now just a #Crypto #RightWing hate filled bin fire?
غلام اپنے مسائل کی بجائے آقا کے مسائل پر لڑتا اور جھگڑتا ہے
منقول
Reposted by X Two
بارہ کروڑ آبادی ہے پنجاب کی آج دوسرا دن ہے اور پی ٹی آئی کا دعوی کہ پنجاب کی سب سیٹیں وہ جیتے ہیں فارم 45کے مطابق
پنجاب میں کتنے لوگ نکلے ہیں اپنا مینڈیٹ بچانے ؟
Reposted by X Two
سرکاری وسائل اور دنیا بھر کے سوشل میڈیا اور میڈیا کے وسائل جھونک کر اتنے بھی نہی نکلے جتنے دو دن میں پنجاب کالج کے بچے نکل آئے تھے
Reposted by X Two
میں نے آج شام یہ کالم لکھا تھا، ضرور پڑھیں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں۔

‏فائنل کال یا فائنل فال؟ 

‏۔ اب مذاکرات کا نیا دور اسی بات پر چل رہا ہے کہ ایک پاگل اور بپھرے ہوئے اونٹ کو کس کروٹ بٹھایا جائے۔

wenews.pk/news/247603/
فائنل کال یا فائنل فال؟  - WE News
پاکستان، جہاں آج اسٹاک ایکسچینج نناوے ہزار عبور کرکے  تاریخی طور پر ایک لاکھ کا انڈیکس عبور کرنے کو ہے۔ جہاں بیلاروس کا صدر ستر رکنی وفد کے ساتھ مختلف شعبوں سمیت سرمایہ کاری کے کئی معاہدوں پر دستخط کر...
wenews.pk
Reposted by X Two
گنڈا پور نے تو بہت پہلے کہا تھا ہم سیدھی گولیاں ماریں گے سمندر پار سے سارے یوتھیا اکاؤنٹ یہی لکھ رہے تھے تو یہ سب غیر متوقع نہی تھا بار بار یہ سوال ہوتا رہے گا
آپ کی کیا تیاری تھی آپ نے کیا counter strategy سوچی تھی ؟
اگر خون خرابے کا ڈر تھا تو پہلے کہہ دیتے کہ ہم کسی کو نہی روکیں گے
Reposted by X Two

میں کوشش کرتا ہوں ہمیشہ حقائق سامنے لاؤں۔
میں نے سارا وقت گراؤنڈ پر گزارا،میری نظر میں سوشل میڈیا پر پھیلے ہلاکتوں کے دعوے درست نہیں ہیں۔
ہمارے سامنے کوئئ لاش نہیں اٹھائی کسی نے۔
دوستوں کو ایسے دعوے کرنے سے پہلے تصدیق کرنی چاہئیے۔
Reposted by X Two
سنا ہے بلیو سکائی بھی وی پی این پر چلا گیا ہے، پاکستان میں صرف ٹک ٹاک کی اجازت ہے کیونکہ وہ حکمرانوں کا پسندیدہ ہے
Reposted by X Two
عمران نے پھر فوج سے مزاکرات کا اعلان کیا ہے جبکہ بیس دن پہلے اعلان کیا کہ اب بات نہی ہو گی
کھوتی پھر بوہڑ تلے پہنچ چکی ہے
Reposted by X Two
پاکستان کا Human Development Index کا سکور 164ہے یہ افریقہ کے غریب ترین ملک نائجیریا اور ٹوگو سے برا ہے
‏پاکستان میں 40فیصد بچے خوراک کی کمی کا شکار
‏پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے سکول نہی جاتے یہ دنیا کی سب سے بڑی تعداد
اس حال تک پہچانے والی افسر شاہی کو دس دس کروڑ کے پلاٹ دے رہے ہیں
Reposted by X Two
‏یہ خبر ٹھیک ہے؟
Reposted by X Two
لڑ پڑے کتوڑے 😂