عمران نیازی کے اکاؤنٹ سے مرنے والوں کی فیک فوٹو پوسٹ ہوئیں اب ڈلیٹ کر رہے چار پوسٹ ڈلیٹ ہو چکے
کل شہباز گل نے مرید کی جعلی ویڈیو پوسٹ کی باقی عمران ریاض وغیرہ AI تصاویر پوسٹ رہے
یہ سب جھوٹے ہیں

منقول
منقول
پنجاب میں کتنے لوگ نکلے ہیں اپنا مینڈیٹ بچانے ؟

فائنل کال یا فائنل فال؟
۔ اب مذاکرات کا نیا دور اسی بات پر چل رہا ہے کہ ایک پاگل اور بپھرے ہوئے اونٹ کو کس کروٹ بٹھایا جائے۔
wenews.pk/news/247603/

آپ کی کیا تیاری تھی آپ نے کیا counter strategy سوچی تھی ؟
اگر خون خرابے کا ڈر تھا تو پہلے کہہ دیتے کہ ہم کسی کو نہی روکیں گے

میں کوشش کرتا ہوں ہمیشہ حقائق سامنے لاؤں۔
میں نے سارا وقت گراؤنڈ پر گزارا،میری نظر میں سوشل میڈیا پر پھیلے ہلاکتوں کے دعوے درست نہیں ہیں۔
ہمارے سامنے کوئئ لاش نہیں اٹھائی کسی نے۔
دوستوں کو ایسے دعوے کرنے سے پہلے تصدیق کرنی چاہئیے۔

کھوتی پھر بوہڑ تلے پہنچ چکی ہے
کھوتی پھر بوہڑ تلے پہنچ چکی ہے
پاکستان میں 40فیصد بچے خوراک کی کمی کا شکار
پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے سکول نہی جاتے یہ دنیا کی سب سے بڑی تعداد
اس حال تک پہچانے والی افسر شاہی کو دس دس کروڑ کے پلاٹ دے رہے ہیں