zulfi4.bsky.social
@zulfi4.bsky.social
200 followers 170 following 10 posts
Posts Media Videos Starter Packs
‏دریائے نیل 11 ممالک کراس کر پہنچتا ہے

کوئی بھی اس کا پانی چوری نہیں کرتا

کیونکہ وہاں کوئی پنجاب نہیں

‎#NoMoreCanalsOnIndus
Trump the destroyer of USA
will start from January 2025 .
عقل کا تقاضا ایمان کا انکار
In today's brutal terrorist attack on the people of #Parachinar, nearly a hundred innocent lives were lost, including many infants and their mothers.
Copied.
I'm from Hyderabad Sindh.
Reposted
پیپلزکلچرل ونگ وسیب کے انفارمیشن سیکریٹری راشد عزیز بھٹہ کی گرفتای کی شدید مذمت. فی الفور رہاکیاجائے.
کیا ایسا ممکن ہے کہ بلیو اسکاۓ ھم پاکستانیوں کے لئے ایسا واحد سوشل میڈیا ایپ جس پر تمام پاکستانی چاہے ان کا تعلق حمایت ہمدردی کسی بھی سیاسی پارٹی سے ہو جو بھی پوسٹس یا رپلائز ہوں ان میں تہذیب اور اخلاق کا پہلو شامل ہو اور ایک دوسرے کے سیاسی خیالات کا احترام شامل ہو.
From Hyderabad Sindh.
Reposted
ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرنز، ممبر قومی اسمبلی ادی شازیہ عطاء مری کو بلیو اسکائے پر فالو کریں۔
@shaziamarri.bsky.social
Reposted

Sindh is leading the way in sustainable and inclusive mobility with innovative services like Pakistan's first EV Bus, Pink Women Bus Service, Green Hybrid Bus, People's Red Bus, and Orange Line BRT. A transformative vision brought to life by Chairman
@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جدوجہد سے 26 آئینی ترمیم کی منظوری کی خوشی میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کی جانب سے رتوڈیرو میں جشن منعقد کیا گیا.
جس میں ضلع لاڑکانہ کے مختلف تعلقه و سٹیز کے عہدیداران معززين کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی.

@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے لئے تین لاکھ گھر بنا کر متاثرین کے حوالے کیئے جاچکے ہیں
جبکہ مزید آٹھ لاکھ دس ہزار مکانات تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔