7star00.bsky.social
@7star00.bsky.social
Reposted
ملکی استحکام کو تباہ کرنےانتشار پھیلانے کیلئے وفاقی دارالحکومت پر اسلحہ سے لیس ہزاروں افراد کیساتھ لشکر کشی کی گئی۔ قومی سلامتی کا معاشی سیکیورٹی سے براہ راست تعلق ہے۔ سٹاک ایکسچینج1 لاکھ پوائنٹس عبور کرنے پر سب مبارکباد کے مستحق ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف
ملکی استحکام کو تباہ کرنے اور انتشار پھیلانے کیلئے دارالحکومت پر چڑھائی کی گئی، وزیراعظم شہباز شریف
قومی سلامتی کا معاشی سیکیورٹی سے براہِ راست تعلق ہے۔ اگر ہم معاشی طور پر مضبوط ہوں گے تو ہماری نیشنل سیکیورٹی بہتر ہو جائے گی۔ ملکی استحکام کو تباہ کرنے اور انتشار پھیلانے کیلئے دارالحکومت پر چڑھائی کی گئی۔ سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ پوائنٹس پر سب مبارکباد کے مستحق ہیں۔قومی سلامتی کا معاشی سیکیورٹی سے براہِ راست تعلق ہے۔ اگر ہم معاشی طور پر مضبوط ہوں گے تو ہماری نیشنل سیکیورٹی بہتر ہو جائے گی۔ ملکی استحکام کو تباہ کرنے اور انتشار پھیلانے کیلئے دارالحکومت پر چڑھائی کی گئی۔ سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ پوائنٹس پر سب مبارکباد کے مستحق ہیں۔
thursdaytimes.com
November 28, 2024 at 2:00 PM
Reposted
‏مورخ لکھے گا 👇

‏جب اسٹبلشمنٹ پیچھے کھڑی تھئ تو 126 دن کا دھرنا۔

‏جب اسٹبلشمنٹ آگئے کھڑی تھی تو 26 منٹ کا دھرنا ۔
November 27, 2024 at 3:52 PM
Reposted
‏عدالتیں 9 مئی کے ملزمان کو سزا دے دیتیں تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے یہ تحریک نہیں تخریب کاری ہے اب سخت فیصلے کرنا ہوں گے یہ جتھہ بندی ہے خاتمہ ہر صورت کرنا ہوگا ایک شخص ذاتی مفاد کی خاطر ملک کو داؤ پر لگانے کیلئے تلا ہوا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف
November 27, 2024 at 4:52 PM
Reposted
‏پہلے کہتے تھے حکومت نے ریپ والی لڑکی غائب کردی
اب کہتے لاشیں کہاں سے لائیں ساری تو حکومت نے غائب کردی سالیو سکرپٹ ہی بدل لو🤦🏻‍♂️
November 27, 2024 at 9:48 PM
Reposted
تحریک انصاف کے ورکر نے لیڈروں کا کہی کا نہیں چھوڑا
November 27, 2024 at 7:32 AM