کرم ایجنسی پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ
شہداء کی تعداد 50، خواتین شہدا کی تعداد 21 ہو گئی۔17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان ہے۔

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔
اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔

لیکن محفوظ کوئی نہیں.
پارہ چنار💔
لیکن محفوظ کوئی نہیں.
پارہ چنار💔