عابد حسین
abid037.bsky.social
عابد حسین
@abid037.bsky.social
پاکستان زندہ باد 🌹
Reposted by عابد حسین
پاکستان میں موٹرویز کا جال نوازشریف نے بچھایا، موٹرویز کی کوالٹی ایسی ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک مقابلہ نہیں کرسکتا..
Just PMLN Things 🔥🔥🔥
نوازشریف نے کہا تھا کہ ہم موٹرویز بناتے جائیں گے، عمران خان دھرنے دیتا رہے گا
November 21, 2024 at 2:04 AM
Reposted by عابد حسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم؛
100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 97,000 کی تاریخی سطح عبور کرگئی۔
@thursdaytimes.com
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم: 100 انڈکس 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 97,000 کی تاریخی سطح عبور...
thursdaytimes.com
November 21, 2024 at 8:38 AM
Reposted by عابد حسین
#PearlsForLife

بدلتی دنیا 😁😁😁
November 21, 2024 at 7:28 AM
Reposted by عابد حسین
‏" اگر سخت محنت کی قیمت ملتی ھے تو مجھے کوئی امیر گدھا دکھاؤ."

افریقی کہاوت
#Bluesky
November 21, 2024 at 7:19 AM
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
‏اور ناظرین مما کے نام پر زکوت وصولی سے ارب پتی بننے والی علیمہ سلائی مشین باجی نے میڈیائی گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ بشری کے فیصلوں سے جماعت بہت چھیتی گھوڑے لگ جائے گی کیونکہ اگر رہی مانیکا کول نہیں تے رہنی میرے پائی جان کول وی نہیں
‏مونگ پھلی منگوالو
November 21, 2024 at 7:30 AM
Reposted by عابد حسین
A social media ban for everyone is in the national interest – not just kids under 16 | Van Badham
A social media ban for everyone is in the national interest – not just kids under 16 | Van Badham
I personally resent being excluded from protection against monetised fear, anger and toxicity * Get our breaking news email, free app or daily news podcast The Australian government has proposed a ban on social media for all citizens under 16.…
dlvr.it
November 21, 2024 at 7:29 AM
Reposted by عابد حسین
‏پنجاب کے رہنماؤں نے پنکی پیرنی کو کہا ھے کارکنوں کو اسلام آباد لیجانے کے لیے 55 روپے فی کلو میٹر والے ہیلی کاپٹروں کا انتظام کروا دیں کیونکہ پنجاب میں کوئی ہمیں ٹرانسپورٹ دینے کے لیے تیار نہیں. ذرائع
November 19, 2024 at 9:27 AM
Reposted by عابد حسین
مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب ٹوئٹ میں کیتی گئی لفاظی اندر عمران کا ذکر نہیں پنکی کا تذکرہ نہیں حتی کہ لطیف کے متعلق بھی کوئی گل نہیں لکھی اور توپ کے آگے صرف جنرل فیض حمید ہی تھا لیکن پھر بھی قوم یوتھ گالاں کڈ رہی ہے
‏یہاں سوال یہ ہے کہ کُتے دیو بچیو فیض تاڈی مما دا کھسم تے نہیں
November 18, 2024 at 9:49 PM
Reposted by عابد حسین
‏میں بڑا کلئیر ہوں کہ آج بھی اداروں کے اندر بیٹھے لوگ سہولت کاری دے رہے ہیں، یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ بار بار وفاق پر چڑھائی کرے اور اسلام آباد میں دو دن کیلئے غائب ہوجائے اور کہا جائےکہ وہ مسنگ پرسن بے اور جب سامنے آئے تو اس سے بھی زیادہ گندی زبان استعمال کرے۔
November 19, 2024 at 9:26 AM
Reposted by عابد حسین
‏شکر کریں ابھی علیمہ صاحبہ نے ریاست کے تین ستون ، عمران ریاض ، صدیق جان اور فلک جاوید کو قرار نہی دے دیا
November 19, 2024 at 9:19 AM
Reposted by عابد حسین
چاہے یہ جعلی اکائونٹ ہیں یا اصلی۔ ان اکائونٹ سے کم از کم اپنے مخالفین کو فالو تو نہ کرو۔ کوئی گریس رکھو اگر جعلی اکائونٹ بنا لیا ہے۔ تمہاری پارٹی والے تمہیں خود فالو کرے گے۔ فالو لینے کے لیے ہر ایک کو فالو کرنا ضروری ہے۔ پھر نام بدل کر آ جاؤ گے۔ اپنے نام سے اکائونٹ بنا کر فالورز حاصل کرو۔ شاباش
November 19, 2024 at 9:19 AM
Reposted by عابد حسین
‏دنیا کا کوئی کونہ نہیں جہاں پاکستانیوں نے اپنے ملک کی عزت خاک میں نا ملائی ھو دنیا کا ہر دو نمبر کام یہ لوگ کرتے ہیں دبئی میں دو نمبر کاموں میں سب سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ھے رہی سہی کسر یوتھیا وائرس نے پوری کر دی

jang.com.pk/news/1412376
UAE، ویزوں کی بندش کا معاملہ، وجوہات سامنے آگئیں
اسلام آبادپاکستانیوں کیلئے متحدہ عرب امارات کے...
jang.com.pk
November 19, 2024 at 6:33 AM
Reposted by عابد حسین
پیمرا اب ان کو تن کر رکھے۔
November 19, 2024 at 8:17 AM
Reposted by عابد حسین
اس بے غیرت کی آخری پیشنگوئی 30 نومبر کی تھی۔
November 19, 2024 at 8:12 AM
Reposted by عابد حسین
‏میجر محمد حسیب شہید کی شہادت کی آرزو پوری ہو گئی، شہادت سے چند دن پہلے میجر حسیب نے کہا تھا میں شہید ہو کر جنت میں جائوں گا، میجر حسیب 14 نومبر کو بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے دھرتی ماں پر قربان ہو گئے تھے۔۔!! 💔
November 19, 2024 at 8:43 AM
Reposted by عابد حسین
سب یہاں آگئے اینڈ پر وہاں صرف فرخ، مفتاح بھائی اور شاہد صاحب بے رہ جانا 💔😭
November 18, 2024 at 5:09 PM
Reposted by عابد حسین
Only a few hundred followers on blue sky are generating more activity and alerts than my 24k followers on twitter.
November 18, 2024 at 5:09 PM
Reposted by عابد حسین
نام ابصار عالم ،ولدیت حاجی خورشید عالم، پیشہ کان پھاڑ صحافت ،قد پانچ فٹ سات انچ ،وزن پینسٹھ کلو ،پتہ گھنٹہ گھر فیصلہ باد جو چوبیس گھنٹے کھڑا رہتا ہے، شناختی علامت آئین شکن جرنیلوں کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوکنا
کوئی پوچھے تو کہنا کہ ابصار عالم “ نیلے آسمان “ پر تشریف لاچکے ہیں
ویلکم
November 17, 2024 at 9:15 PM
Reposted by عابد حسین
اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے
November 18, 2024 at 1:05 PM
Reposted by عابد حسین
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین نصرت جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہوچکا کسی بھی لمحہ فیصلہ ائے گا فیض پھٹے پر اور عمران خان گھوڑے پر چڑھ جائے گا
اسی لئے 24 نومبر کی کال دی گئی ہے
November 18, 2024 at 3:42 PM
Reposted by عابد حسین
پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے
November 17, 2024 at 12:05 PM
Reposted by عابد حسین
اگر آپ بلیو سکائی استعمال کرتے ہوئے واقعی خود کو نیلگوں آسمان کی بلندیوں میں اڑتا ہوا محسوس کرنا چاہتے ہیں تو میرا اکاؤنٹ فالو کریں
November 18, 2024 at 5:03 PM
Reposted by عابد حسین
دنیا جو بھی کام کیا گھاٹے کا ہی سودا کیا

سوشل میڈیا کے دور میں بھی ٹوئیٹر جیسی سوکھی سڑی ہوئی ایپ چنی جس سے ماہانہ چیک تو دور سبسکرپشن کے پیسے بھی نہیں نکلتے۔ دوسری طرف دنیا کروڑوں پتی ہوگئی اور اُدھر ہی ککھ پتی 😭😭🥲🤣
November 18, 2024 at 4:55 PM