ahmedpak.bsky.social
@ahmedpak.bsky.social
Reposted
ساؤتھ ایسٹ لندن کے علاقے وولچ میں بس میں سوار 14 سالہ لڑکے کو مسافروں کے سامنے چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔
ڈبل ڈیکر بس میں دن دیہاڑے واردات کے بعد ملزم باآسانی فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔
واضح رہے کہ لندن میں 2023ء اور 2024ء کےدوران چاقو سے حملوں کے 15ہزار سے زائد واقعات سامنے آئے ہیں۔
January 8, 2025 at 9:04 AM
Reposted
عمران خان نفسیاتی کھیل کا بہت بڑا کھیلاڑی ھے۔ عوام اس کے ساتھ ھے حکومت نے ھر ھربہ استعمال کیا کہ ٹوٹ جاے لیکن وہ دن بدن مظبوط ھوتا جا رھا ھے۔ عمران خان یہ جنگ جیت چکا ھے صرف علان باقی ھے۔
January 9, 2025 at 11:05 AM
Reposted
🔥🔥🔥
December 28, 2024 at 11:12 AM
Reposted
Leader of the oppressed.
December 28, 2024 at 2:39 PM
Reposted
اسلام آباد قتل عام کے عینی شاہد صدام خان ترین کا پیغام جاری

جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے
November 27, 2024 at 6:13 AM
Reposted
کور کمانڈر ہاوس سے مور چُرانے کی سزا 10 سال۔
عوام کے مینڈیٹ چرانے کی سزا کتنے سال کی ہو گی
December 21, 2024 at 3:23 PM
Reposted
‏الحمدللہ، قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف احتجاج کے معاملے میں میرے اور میرے ساتھیوں کے خلاف کیس پولیس نے بند کر دیا ہے۔
December 6, 2024 at 2:36 PM