پھر سر کا تاج کیا
اور
تیرے پاؤں کی دھول کیا.
پھر سر کا تاج کیا
اور
تیرے پاؤں کی دھول کیا.
احتیاط کریں کیونکہ ان کے بدلنے میں دیر نہیں لگتی.🙏
احتیاط کریں کیونکہ ان کے بدلنے میں دیر نہیں لگتی.🙏
کچّی دا چل قاعدہ پڑھئیے
کسے دے کولوں گاچی لے کے
تختی دھو کے دُھپّے دھر کے
ماسٹر کولوں قلم گھڑائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دہرائیے
کچّی دا چل قاعدہ پڑھئیے
کسے دے کولوں گاچی لے کے
تختی دھو کے دُھپّے دھر کے
ماسٹر کولوں قلم گھڑائیے
آ فیر چھوٹی عمر دی اج ایہہ گل دہرائیے
وہ آ بسا ہے مجھ میں یا میں اس میں کھو گیا ہوں
ســرد مــوسـم میــں خَیــر ہــو دِل کـی
درد اُگتــا ہــے اِن مــہینوں میـــــں___!
وہ آ بسا ہے مجھ میں یا میں اس میں کھو گیا ہوں
ســرد مــوسـم میــں خَیــر ہــو دِل کـی
درد اُگتــا ہــے اِن مــہینوں میـــــں___!
بچپن کے ہمسائے تک کا سفر”
بچپن کے ہمسائے تک کا سفر”
🥀👀
ویسے میں ہُوں وہی جو عِشق میں مُبتلا کر دے
🖤🙂
🥀👀
ویسے میں ہُوں وہی جو عِشق میں مُبتلا کر دے
🖤🙂
زلف جب رُخ پہ پڑی،
آدھی اِدھر آدھی اُدھر
زلف جب رُخ پہ پڑی،
آدھی اِدھر آدھی اُدھر
وہ زمین زادی الگ معیار رکھتی ہے
وہ زمین زادی الگ معیار رکھتی ہے
توں فِر کیتا معاف تے نئیں نا
میرے لیڑے رَت بھرے نیں
تیرے ہتھ وی صاف تے نئیں نا
توں کیوں ہجر سزاواں دیویں
تیرے ہتھ انصاف تے نئیں نا
پریاں ہر اک تھاں ہندیاں نیں
جھنگ دے وچ کوہ قاف تے نئیں نا
کٹھیاں جین دی عادت پا کے
وکھ ہونا انصاف تے نئیں نا
توں فِر کیتا معاف تے نئیں نا
میرے لیڑے رَت بھرے نیں
تیرے ہتھ وی صاف تے نئیں نا
توں کیوں ہجر سزاواں دیویں
تیرے ہتھ انصاف تے نئیں نا
پریاں ہر اک تھاں ہندیاں نیں
جھنگ دے وچ کوہ قاف تے نئیں نا
کٹھیاں جین دی عادت پا کے
وکھ ہونا انصاف تے نئیں نا
اسے ظاہر کرکے تماشا بنا دینا خود انسانیت کو زخمی کرتا ہے,
پردہ پوشی کردار کی مضبوطی ہے.
جب تم بھید چھپاتے ہو،
دنیا بھول بھی جائے مگر اللہ یاد رکھتا ہے.
اسے ظاہر کرکے تماشا بنا دینا خود انسانیت کو زخمی کرتا ہے,
پردہ پوشی کردار کی مضبوطی ہے.
جب تم بھید چھپاتے ہو،
دنیا بھول بھی جائے مگر اللہ یاد رکھتا ہے.
دو ایسے الفاظ ہیں کہ اگر ان کو اُلٹا کر کے پڑھیں تو بھی یہ
"ساس اور داماد"
ہی رہتے ہیں مجال ہے
جو ذرا برابر بھی فرق
نظر آئے,
دو ایسے الفاظ ہیں کہ اگر ان کو اُلٹا کر کے پڑھیں تو بھی یہ
"ساس اور داماد"
ہی رہتے ہیں مجال ہے
جو ذرا برابر بھی فرق
نظر آئے,
اک دل کا سکون تھا جو صدا ہم ڈھونڈتے رہے 💔
اک دل کا سکون تھا جو صدا ہم ڈھونڈتے رہے 💔
جو قُرب سے نہیں گھٹتا وہ فاصلہ ہوں میں
مری شکست سے تُو بھی بکھر نہ جائے کہیں
مجھے سنبھال کے رکھ ترا آئینہ ہوں میں
جو قُرب سے نہیں گھٹتا وہ فاصلہ ہوں میں
مری شکست سے تُو بھی بکھر نہ جائے کہیں
مجھے سنبھال کے رکھ ترا آئینہ ہوں میں
اے اللہ تیرے ہی لیے تعریف ہے، تو نے ہی مجھے یہ پہنایا ہے، میں تجھ سے اس کی خیر اور اس چیز کی خیر کا طلب گار ہوں جس کے لیے یہ بنایا گیا ہے اور اس کے شر اور اس چیز کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس کے لیے یہ بنایا گیا ہے.
{جامع ترمذی۔۱۷۶۷}

شکوک و شبہات تب سنجیدہ ہوتے نظر آتے ہیں جب اس فصل کیخلاف حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کوئی عملی ایکشن نہیں لیتی بلکہ خاموش تماشائی بنی ہوئی نظر آتی ہے.
شکوک و شبہات تب سنجیدہ ہوتے نظر آتے ہیں جب اس فصل کیخلاف حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کوئی عملی ایکشن نہیں لیتی بلکہ خاموش تماشائی بنی ہوئی نظر آتی ہے.
اور زندگی ضرورتوں کے سوا کچھ بھی نہیں !
اور زندگی ضرورتوں کے سوا کچھ بھی نہیں !
ہم کوئی تم تھے کہ دنیا سے شکایت کرتے
ہم کوئی تم تھے کہ دنیا سے شکایت کرتے
اِک حسیں درد تھا جِس کی دوا نہ ھو سکی 🖤
اِک حسیں درد تھا جِس کی دوا نہ ھو سکی 🖤
♥✌🏁
♥✌🏁
محبت تیرا میرا مسئلہ ہے,
احمد تاہر,
محبت تیرا میرا مسئلہ ہے,
احمد تاہر,
حوصلہ کر یہ راہ عشق ہے،
دیوار سے بھی مشورہ کر
اسے گلی سے تہی دست مت گزرنے دے
شبِ سیاہ کو میرا چراغ ہدیہ کر
دعا کے ساتھ مناسب ہے حیلہ جوئی بھی
تو صرف تکیہء درویش پر نہ تکیہ کر
❤️🔥
حوصلہ کر یہ راہ عشق ہے،
دیوار سے بھی مشورہ کر
اسے گلی سے تہی دست مت گزرنے دے
شبِ سیاہ کو میرا چراغ ہدیہ کر
دعا کے ساتھ مناسب ہے حیلہ جوئی بھی
تو صرف تکیہء درویش پر نہ تکیہ کر
❤️🔥
کیا لطف سیدھی سادھی محبت میں آئے گا ❣️
کیا لطف سیدھی سادھی محبت میں آئے گا ❣️