arshedbhatti.bsky.social
@arshedbhatti.bsky.social
بیرسٹر گوہر اور غنڈا پور چیف سے ملے اور پھر جمعہ کو ۔۔۔۔۔
ایتھے رکھ ملنگی ۔۔۔
January 17, 2025 at 1:53 PM
جو لوگ ابھی بھی باہر سے پیسے بھیجنے والوں کو منع کرتے ہیں اور ن لیگ کے عوامی بھلائی کے ان گنت پراجیکٹ کو جھٹلاتے ہیں۔ جن کو خیبر پختون خواہ کے فساد اور انتشار میں ترقی نظر آتی ہے ۔ جنہیں ڈیویلپمنٹ کی بجائے نک دا کوکا ہی چاہئے
آپ ان کبھی نہیں سمجھا سکتے
January 15, 2025 at 2:40 PM
Reposted
‏کاش یہ بندہ دین اسلام چھوڑ کر یہودیوں اور قادیانیوں کا آلہ کار نا بنتا
January 3, 2025 at 4:25 AM
Reposted
ڈر گیا کپتان لیٹ گیا کپتان 👇
January 4, 2025 at 12:15 PM
ایک انتھراپالوجسٹ نے ایک افریقی قبیلے کے بچوں کےلئے ایک کھیل پیش کیا۔
اس نے ایک درخت کے قریب ایک میوے کی ٹوکری رکھی اور بچوں کو کہا جو پہلے یہاں پہنچے گا وہ یہ انعام جیتے گا۔
دوڑ کا آغاز ہوا تو سب نے ایک دوسرے کے ہاتھ پکڑے اور اکٹھے دوڑے پھر سب نے مل کر پھلوں کا لطف اٹھایا۔۔
January 4, 2025 at 1:23 PM
December 26, 2024 at 9:31 AM
December 26, 2024 at 4:27 AM
یہ وہ لاوارث یوتھیے ہیں جنہیں پی ٹی آئی نے استعمال کرنے کے بعد پہچاننے سے بھی انکار کر دیا تھا۔
December 21, 2024 at 12:17 PM
یہ ساری علامات موجود ہیں۔ بس ان کے خلاف مزید سخت اقدامات کی ضرورت ہے
December 20, 2024 at 5:52 PM
Reposted
پاکستان نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دے دیا
بلیسٹک میزائل ضرار تھری رینج 7000 کلومیٹر کا کامیاب تجربہ کرلیا
پاکستان زندہ باد
پاک آرمی پائندہ باد
December 20, 2024 at 2:55 AM
Reposted
‏آپ غلط ہیں اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ہماری جنگ عمران خان سے ہے ہماری جنگ ہر اُس عمل اور شخص سے ہے جو اُس پاکستان کو نیچا دکھانے زمین پر ڈھانے کی کوشش کررہا ہے جس کی زمین کے نیچے ہمارے بزرگوں کی قبریں اور زمین کے اوپر ہمارے بچوں کا مستقبل وابستہ ہے
December 15, 2024 at 10:24 PM
Reposted
‏آفریدی نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ سوشل میڈیا پر غلاظت بکی جاتی ہے۔ اور یوتھیوں کی چیخیں نکل گئیں۔
یوتھیوں کو اشارہ ہی کافی ہے۔😄
December 15, 2024 at 10:28 PM
دسمبر 2014 APS دہشت گردی
اللہ تعالٰی سب کی مغفرت فرمائے اور درجات مزید بلند فرمائے

کاش کہ اس وقت ہماری سیکورٹی ایجنسیاں حکومت گرانے اور دھرنا کروانے پر اپنی ساری توانائیاں صرف نہ کر رہی ہوتیں
تو کوئی تو ان دہشت گردوں کو روکنے والا ہوتا
کاش
December 16, 2024 at 7:30 AM