arshedbhatti.bsky.social
@arshedbhatti.bsky.social
یعنی ہم۔سب غمگین ہیں تو ایک شخص کیسے خوش ہوسکتا ہے
انکے معاشرتی نظام میں اہو نٹو کا مطلب ہے۔
میں ہوں کیونکہ ہم ہیں۔
میرے خیال میں یہ قبیلہ خوشی کا راز جانتا تھا وہ راز جو فی زمانہ فی زمانہ ہمارا معاشرہ کھو چکا ہے
January 4, 2025 at 1:24 PM

یہ منظر دیکھ کر اس انتھراپالوجسٹ نے بچوں سے پوچھا کہ آپ اکٹھے کیوں دوڑے اگر آپ الگ الگ دوڑتے تو کسی ایک کو سارے پھل کھانے کا موقع ملتا۔
بچوں نے اپنی مقامی زبان میں ایک لفظ کہا اہو نٹو۔۔۔۔
January 4, 2025 at 1:24 PM