asadshah1060.bsky.social
@asadshah1060.bsky.social
Reposted
ٹینکوں کے نیچے لیٹ کر انقلاب لانے کے دعوے کرنے والی قوم گولیوں سے ڈر گئی؟ 😅😅😁
نیازی یے تیرے بعد بھی جواب دینگے 26 نومبر ہمنے اِن کُتوں کو معاف نہیں کرنا ہم کیا انشاءاللہ ہماری اولادیں بھی اِن سے جواب طلب کرینگی ۔

اِن کو جواب دینا ہوگا کُتی دے بچیاں گولی کیوں چلائی اے
December 20, 2024 at 5:58 AM
Reposted
‏اگر اوورسیز پاکستانی
‏بطور احتجاج پاکستان میں ریمیٹینس بھیجنا محدود کر دیں تو یہ ملک دشمنی ہے لیکن دن دہاڑے ایک پارٹی کا الیکشن چرا کر ہارے ہوئی پارٹی کو اقتدار پر بٹھادینا ملک دوستی ہے
December 20, 2024 at 7:07 AM
Reposted
ہمیں بتایا جائے کہ ہمارے لاپتہ افراد کہاں ہیں
December 15, 2024 at 8:47 AM
Reposted
یہ بچے قوم کے بچے ہیں تمھارے گھر میں بھی بچے ہوں گے ہر گزرتا لمحہ تمھارا قرب اور درد بڑھائے گا اور تمھیں سوچنے پر مجبور کرے گا، علی امین خان گنڈاپور
December 15, 2024 at 11:19 AM
Reposted
Good morning and Happy Sunday to everyone who knows that Democrats always grow the economy, and Republicans always fuck it up while only focusing on making the rich richer.

We have to break this idiotic cycle.
December 15, 2024 at 3:28 PM
Reposted
شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟
December 15, 2024 at 3:38 PM
Reposted
December 15, 2024 at 3:58 PM
Reposted
😜😜😜😜
December 14, 2024 at 4:40 PM
Reposted
یوم شہداء تقریب
December 15, 2024 at 11:46 AM
Reposted
ایس ایچ او اشفاق وڑائچ نے آج جوڈیشل کمپلیکس کے باہر صحافیوں کو دھمکیاں لگائ ہیں کہ جو میڈیا والا بات نہیں مانتا اسکو فوری گرفتار کر کے احتجاج کے کیس میں ڈال دو

( اشفاق وڑائچ ن لیگی قبضہ مافیا عقیل انجم کا کزن ہے )
December 14, 2024 at 2:44 PM
Reposted
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
December 14, 2024 at 1:27 PM
Reposted
‏شہداء ڈی چوک دعائے تقریب کیلئے پشاور باغ ناران میں تیاریاں اور انتظامات جاری ہے۔
خواتین کیلئے الگ جگہ کا بندوبست کیا گیا ہے، کل بروز اتوار دوپہر 1:00 بجے
December 14, 2024 at 2:07 PM
Reposted
اہم ترین 🛑
ڈی چوک احتجاج میں گرفتار کارکنان جیسے ہی رہا ہوئے تو اسلام آباد پولیس نے دوبارہ گرفتار کرنا شروع کر دیا
December 14, 2024 at 2:42 PM
Reposted
شہداء اجتماع بروز 15 دسمبر بوقت ایک بجے دوپہر بمقام باغ ناران حیات آباد پشاور
December 13, 2024 at 6:03 PM
Reposted
‏یہ والا ہے جو نہیں خریدنا۔۔۔۔۔۔سوشل میڈیا پر ایسے لوگوں سے بچ کر رہیں یہ باریک واردارت سے عوام کو سمجھا رہیں ہیں کہ یہ والا دودھ نہیں خریدنا، انہیں اندازہ نہیں کہ ایسا کرنے سے معشیت کو نقصان ہورا ہے، ایسا نہ کریں
December 13, 2024 at 7:01 PM
Reposted
میڈل ایسٹ میں شام کی فوج مصر اور اسرائیل کے بعد طاقتور ترین فوج سمجھی جا تی تھی۔ روس، ایران اور چین کے جدید اسلحہ کا بڑا خریدار تھا۔ لیکن عوام پے ظلم اور بربریت، کی وجہ سے آخرکار ختم ھو گی۔ کوی 7500 حکومتی سنیئر اھل کار پکڑے گئیے ھیں جن کو لگتا ھے پھانسی ھونی ھے۔
December 13, 2024 at 5:13 PM
Reposted
PIA A320 at Islamabad New Int Airport with new logo design.
December 13, 2024 at 5:01 PM
Reposted
کسی مزاکرات یا اسلام اباد میں احتجاج کرنی کی ضرورت نہیں۔
پختونخواہ کے پنجاب کے ساتھ سارے راستے ورکرز سے بند کرو۔ نہ کوی ائے نہ کوی جائے۔ پھر دیکھتا ھوں عمران خان رھا ھوتا ھے یا نہیں۔
December 13, 2024 at 4:50 PM
Reposted
💯 Agreed.
December 13, 2024 at 6:20 PM
Reposted
بیرسٹر گوہرکی طرف سے تینوں ہسپتالوں،پولی کلینک،پمز،سی ڈی اے سے تمام ریکارڈ سی سی ٹی وی فوٹیجز مانگ لی گئی ہےاس کے علاوہ سیف سٹی اسلام آباد سے اسلام آباد کی تمام اہم جگہوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجرریکارڈ مانگ لیا گیا ہےاگر مقرر وقت میں ریکارڈ سی ٹی وی فوٹیجز فراہم نہ کی گئی تو ہائی کورٹ سے رجوع کیا جاۓگا
December 13, 2024 at 4:46 PM
Reposted
آج سے کئی سال پہلے عمران خان کو اپنے ورکر کی اتنی فکر تھی اگر آج باہر ہوتے تو کیا سے کیا کر دیتے تھے
December 13, 2024 at 6:10 PM
Reposted
یہ ھونا ھے۔
December 13, 2024 at 4:39 PM
Reposted
پی ٹی آی لیڈرشپ ھر وقت امن امن کی باتیں کرکے حکومت کو امن کے لیے راضی نہیں کر سکتی۔ حکومت کے ساتھ اسکی زبان میں بات کروگے تو امن آیا گا ورنہ بھول جاو حق،انصاف اور امن کی باتیں۔
December 13, 2024 at 4:32 PM
Reposted
🚨ڈی چوک کے شہیدوں کو انصاف دلائیں گے
#JusticeForDChowkVictims
December 13, 2024 at 2:36 PM
Reposted
ایک اور مصیبت۔
December 13, 2024 at 3:09 PM