Asfiii
banner
asfiii.bsky.social
Asfiii
@asfiii.bsky.social
In search of destination... 🚶
Reposted by Asfiii
مگر تمہیں کیا...!!!
November 17, 2024 at 7:54 PM
Reposted by Asfiii
#راجہ_گدھ
جسم کا رزق بالآخر روح کو لگتا ہےاورروح کا رزق آخرکارجسم کا حصہ ہوکررہتاہے. رزق حرام چاہےبدنی ہو یاروحی، دیوانہ پن کا باعث ہوتا ہے.
#بانوقدسیہ #اردوناول #اردو
January 17, 2025 at 5:40 PM
Reposted by Asfiii
‏"انسان تلاش ہے...... وحدت کی کثرت میں تلاش." ایک طرف سے آواز آئی.
"نہیں صاحبوانسان تضاد ہے آگ پانی کے میل سے بنا ہے.."
‎#راجہ_گدھ ‎#بانوقدسیہ
‎#اردو ‎#اردوناول
January 17, 2025 at 5:39 PM
Reposted by Asfiii
‏بہت بڑی قربانی دی ہے ہمارے شہزادے نے۔ اتنی شدید گرمی میں وہ بندہ ہمارے حقوق کے لیے لڑ رہا ہے! اللہ ہم سب کو ضرور کامیاب کرے گا، کیونکہ حق پر کھڑے رہنے والے کبھی ہارتے نہیں! ‎#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
July 14, 2025 at 3:20 PM
#راجہ_گدھ
جسم کا رزق بالآخر روح کو لگتا ہےاورروح کا رزق آخرکارجسم کا حصہ ہوکررہتاہے. رزق حرام چاہےبدنی ہو یاروحی، دیوانہ پن کا باعث ہوتا ہے.
#بانوقدسیہ #اردوناول #اردو
January 17, 2025 at 5:40 PM
‏"انسان تلاش ہے...... وحدت کی کثرت میں تلاش." ایک طرف سے آواز آئی.
"نہیں صاحبوانسان تضاد ہے آگ پانی کے میل سے بنا ہے.."
‎#راجہ_گدھ ‎#بانوقدسیہ
‎#اردو ‎#اردوناول
January 17, 2025 at 5:39 PM
"And if you love, love their darkness too, not just their light."
November 17, 2024 at 7:56 PM
مگر تمہیں کیا...!!!
November 17, 2024 at 7:54 PM
اندھیرا ہے ترے چاروں طرف تو
یہ ممکن ہے کہ تو ہی روشنی ہو ❤️♥️
🍂🌿🍃🕊️
#Islamabad
November 17, 2024 at 7:53 PM
‏(﷽)
وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ
وَمَا_أَرْسَلْنٰكَ_إِلَّا_رَحْمَةً_لِلْعَالَمِينَ
وہ دانائے سبل،ختم الرسل،مولائے کل
جس نے غبار راہ کوبخشافروغ وادی سينا
نگاہ عشق ومستی ميں وہی اول،وہی آخر
وہی قرآں،وہی فرقاں،وہی يٰسيں،وہی طٰہٰ
November 17, 2024 at 1:03 PM
Reposted by Asfiii
Reset, Restart, Refocus... 🌸🌼🌻
January 2, 2024 at 9:51 PM
Reposted by Asfiii
نگاہِ دوست پہ آئینہ خانہ عاشق ہے
اکیلے ہم نہیں صاحب، زمانہ عاشق ہے
عزیز مصر تو اب مصر کو عزیز نہیں
اور اک اسیر پہ کل قید خانہ عاشق ہے

#QaidiNo804
#Imrankhan
April 29, 2024 at 9:55 PM
نگاہِ دوست پہ آئینہ خانہ عاشق ہے
اکیلے ہم نہیں صاحب، زمانہ عاشق ہے
عزیز مصر تو اب مصر کو عزیز نہیں
اور اک اسیر پہ کل قید خانہ عاشق ہے

#QaidiNo804
#Imrankhan
April 29, 2024 at 9:55 PM
‏اُس نے بے ساختہ کہہ جانا ہے سب کچھ
میں نے لفظوں کہ چناؤ میں اڑے رہنا ہے

ایک دستک پہ وہ دروازہ نہیں کھولے گا
اُسے معلوم جو ہے میں نے کھڑے رہنا ہے
April 29, 2024 at 9:52 PM
Reset, Restart, Refocus... 🌸🌼🌻
January 2, 2024 at 9:51 PM