Ahsan Ul Haq
asi1993.bsky.social
Ahsan Ul Haq
@asi1993.bsky.social
Great CM Maryam Nawaz sharif 💓
پنجاب میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے ”کاروبار کارڈ“ سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا انقلابی معاشی ویژن
December 8, 2024 at 7:46 AM
Great 👍
Federal Minister for Interior Mohsin Naqvi called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Lahore on December 8, 2024.
December 8, 2024 at 7:44 AM
Reposted by Ahsan Ul Haq
No Comment 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
December 6, 2024 at 10:00 AM
Reposted by Ahsan Ul Haq
پنجاب کی وقار کی علامت – قیادت اور حوصلہ کی حقیقی تصویر۔
December 5, 2024 at 10:24 AM
Reposted by Ahsan Ul Haq
اس ملک میں جب تک 50 جرنیل ، 50 جج، 50 سیاست دان، 50 بیوروکریٹس 50 صحافیوں، اور پچاس علماء سو کو پھانسی دیکر چوکوں پہ نہیں لٹکا دیا جاتا یہ ملک مستحکم نہیں ھوسکتا کوے مار کر لٹکانے ھوں گے تو کھیت بچے گا ورنہ یہ کوے کھیت اجاڑتے رھیں گے۔
November 29, 2024 at 5:46 AM
Reposted by Ahsan Ul Haq
November 30, 2024 at 4:48 PM
December 1, 2024 at 5:02 AM
Reposted by Ahsan Ul Haq
پاکستان کی کچھ سیاسی جماعتیں سیاست کے دائرے میں کام نہیں کررہیں، نو مئی سیاست کے دائرے میں نہیں آتا اور نہ ہی جو کچھ پچھلے دنوں اسلام آباد میں کیا گیا وہ سیاسی دائرے میں آتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری
November 30, 2024 at 6:10 PM
Reposted by Ahsan Ul Haq
Masjid Al Haram
November 30, 2024 at 2:54 AM
جو لوگ پکڑے گئےہیں انکا تیزی سے ٹرائل ہوگااور انکو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا۔ جن لوگوں نے جھوٹی ڈیڈ باڈیز کا پراپیگنڈہ کیا جھوٹی خبریں پھیلائیں انکو جوابدہ ہونا پڑیگا۔ عطا اللہ تارڑ
November 30, 2024 at 11:36 AM
Reposted by Ahsan Ul Haq
‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجینسی کی جانب سے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز کی پروازوں سے پابندی اٹھانے کا خیر مقدم

پابندی اٹھنے سے پی آئی اے کی ساکھ مستحکم ہو گی اور اسے مالی طور پر بھی فائدہ ہو گا: وزیراعظم
November 30, 2024 at 10:23 AM
Reposted by Ahsan Ul Haq
The truth always comes out. Claims of hundreds of workers killed in D-Chowk have been debunked. Al Jazeera reports 4 deaths, including 3 Rangers and a police constable.
November 29, 2024 at 2:03 PM
سیاسی اتار چڑھاو آتے رہتے ہیں
کسی کی جیت کسی کی ہار ہوتی رہتی ہے
کوئی آگے کوئی پیچھے ہوتا رہتا ہے
لیکن آپسی رشتوں میں ادب اور احترم کا خیال رکھیں
خاص طور پر اپنے مخالف کو عزت دیں
کسی کو برا بھلا کہنے سے آپ کی تربیت پر سوال اٹھے گا
November 30, 2024 at 6:12 AM
Reposted by Ahsan Ul Haq
بلکل واضع کردینا چاہتا ہوں کہ فسادیوں اور ملک دشمن کے ہاتھوں پاکستان کو کسی قیمت پر برباد نہیں ہونے دینگے۔ وزیراعظم شہباز شریف
November 27, 2024 at 3:47 PM
Reposted by Ahsan Ul Haq
اسلام آباد سے 37 افغان شہری پکڑے گئے ہیں، سوال یہ ہے کہ ایک سیاسی جماعت کے احتجاج میں افغانی کیا کررہے تھے، یہ عمران خان ہی تھے جو طالبان کو پاکستان میں واپس لائے کیونکہ وہ طالبان کے ہمدرد ہیں۔ وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ
November 28, 2024 at 9:40 AM
Reposted by Ahsan Ul Haq
بین الاقوامی ناظرین کے لیے بلا شک و شبہ واضح ہونا ضروری ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی جا رہی۔ وہ سیاسی قیدی نہیں ہیں بلکہ ان پر سنگین الزامات عائد ہیں، اور مغربی دنیا میں ایسے الزامات کے تحت کسی سیاستدان، عوامی عہدہ دار یا مشہور شخصیت کو احتساب سے بچنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔
November 28, 2024 at 10:04 AM
Reposted by Ahsan Ul Haq
پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگیاجس پر سب کومبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اسلام آباد میں جو کچھ کیا گیا اسکی وجہ سے سٹاک مارکیٹ میں4,000پوائنٹس کی کمی ہوئی لیکن اسکے اختتام کیساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست اضافہ ہونے سےیہ سنگ میل عبور ہوگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف
November 28, 2024 at 12:35 PM
جب تک فتنے کو نشان عبرت نہ بنایا یہ ملک نہیں چل سکتا
ملکی استحکام کو تباہ کرنےانتشار پھیلانے کیلئے وفاقی دارالحکومت پر اسلحہ سے لیس ہزاروں افراد کیساتھ لشکر کشی کی گئی۔ قومی سلامتی کا معاشی سیکیورٹی سے براہ راست تعلق ہے۔ سٹاک ایکسچینج1 لاکھ پوائنٹس عبور کرنے پر سب مبارکباد کے مستحق ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف
ملکی استحکام کو تباہ کرنے اور انتشار پھیلانے کیلئے دارالحکومت پر چڑھائی کی گئی، وزیراعظم شہباز شریف
قومی سلامتی کا معاشی سیکیورٹی سے براہِ راست تعلق ہے۔ اگر ہم معاشی طور پر مضبوط ہوں گے تو ہماری نیشنل سیکیورٹی بہتر ہو جائے گی۔ ملکی استحکام کو تباہ کرنے اور انتشار پھیلانے کیلئے دارالحکومت پر چڑھائی کی گئی۔ سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ پوائنٹس پر سب مبارکباد کے مستحق ہیں۔قومی سلامتی کا معاشی سیکیورٹی سے براہِ راست تعلق ہے۔ اگر ہم معاشی طور پر مضبوط ہوں گے تو ہماری نیشنل سیکیورٹی بہتر ہو جائے گی۔ ملکی استحکام کو تباہ کرنے اور انتشار پھیلانے کیلئے دارالحکومت پر چڑھائی کی گئی۔ سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ پوائنٹس پر سب مبارکباد کے مستحق ہیں۔
thursdaytimes.com
November 29, 2024 at 12:18 PM
Reposted by Ahsan Ul Haq
بین الاقوامی ناظرین کےلیے واضح ہونا ضروری ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی جا رہی۔ وہ سیاسی قیدی نہیں ہیں بلکہ ان پر سنگین الزامات عائد ہیں،مغربی دنیا میں ایسے الزامات کے تحت کسی سیاستدان، عوامی عہدہ دار یا مشہور شخصیت کو احتساب سے بچنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔
@thursdaytimes.com
November 28, 2024 at 10:11 AM
Reposted by Ahsan Ul Haq
صحافی مطیع اللہ کو کیوں پکڑا گیا؟
فیک نیوز کا اصل علاج کیا ہے؟
سوشل میڈیا پر اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے کون کونسی جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں اور اصل حقائق کیا ہیں؟
پی ٹی آئی کے 20 سے 278 اموات کے دعوے ، فواد چوہدری بھی جھوٹ پر پھٹ پڑے
youtu.be/TsTT_ufiq3M
Why is Journalist Matiullah Detained?| How to deal with Fake News?| PTI's wrong claim on casualties
YouTube video by Waseem Abbasi Live
youtu.be
November 28, 2024 at 1:48 PM
The bond of respect, friendship and affection is clear. This is how world leaders treat Mian Nawaz Sharif Sb!
November 27, 2024 at 6:19 PM