banner
awaismehar64.bsky.social
@awaismehar64.bsky.social

‎صَلَّى اللهُ عَلَى حَبِيبِهِ مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَبَارِكَ وَسَلِّمْ
میرا سوال.....

گولی کیوں چلائی ؟
December 7, 2024 at 7:10 AM
نماز میں دھکہ دیتے ہوئے
یہودیوں کو دیکھا لیکن
مسلمان نے یہودیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا🥲
November 27, 2024 at 11:17 PM
شہید ہونے والا لکھ کر کیا ہے قیدی نمبر 804
November 27, 2024 at 1:46 PM
November 27, 2024 at 4:42 AM
محسن نقوی کی ہدایات پر رینجرز اور پولیس نے ہمارے ورکرز پر فائرنگ اور شیلنگ کر کے پرامن شہریوں کو شہید اور زخمی کیا، اسے اس کا حساب دینا ہو گا۔ عمران خان
‏⁦‪@ImranKhanPTI‬⁩ ⁦‪#ImranKhan‬⁩ ⁦‪#MohsinNaqvi‬⁩ ⁦‪#PTIProtest‬⁩
November 26, 2024 at 2:11 PM
مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو، میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ عمران خان کا واضح پیغام
‏⁦‪@ImranKhanPTI‬⁩ ⁦‪#ImranKhan‬⁩ ⁦‪#PTIProtest‬⁩
‏⁦‪
November 26, 2024 at 2:01 PM
‏پی ٹی آئی کارکنوں کے ڈی چوک پہنچنے پر فورسز کی جانب سے ہوائی فائر کیے گئے بارہ بور بندوق کی گولیوں کے خول، جو موقع پر موجود ہی رہ گئے
November 26, 2024 at 1:29 PM
*پی ٹی آئی کارکنان مسلسل ڈی چوک پہنچ رہے ہیں*
November 26, 2024 at 12:14 PM
‏حکمرانوں اور اداروں کا غرور ہار چکا ہے پوری قوم کو مبارک ہو آپ D Chowk پہنچ چکے ہیں ۔

قاسم سوری
November 26, 2024 at 11:56 AM
‏ڈی چوک پہنچنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے کنٹینرز پر چڑھایا گیا سبز کپڑا اتار پھینکا اور پھر کنٹینر پر لکھا کہ "عمران خان کے سپاہی آ گئے، ڈی چوک دفعہ 804" !!!
November 26, 2024 at 11:49 AM
ایسے پہنچتے ہیں D چوک پر
November 26, 2024 at 10:35 AM
عمران خان کے سپاہی آگئے ہیں ✊
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 26, 2024 at 10:10 AM
💥بریکنگ نیوز🚨
‏شہر افتدار میں اس وقت دفعہ 804 نافذ کر دی گئی۔
November 26, 2024 at 10:02 AM
یہ مناظر کمال کے ہیں ۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
November 26, 2024 at 9:59 AM
پاکستانی تو کئی خطرناک بارڈرز کراس کرکے یورپ پہنچ جاتے ہیں۔
‏یہ D چَوک تو ہمارے اپنے مُلک میں ہے۔😂😂😂
November 26, 2024 at 9:55 AM
‏ڈی چوک کا مطلب ڈی چوک ہے۔
اس سے آگے عمران خان کی ہدایات پر عمل کریں گے۔

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور
#pti
November 26, 2024 at 9:38 AM
‏یہ تھی آخری رکاوٹ جسے پیروں تلے روند دیا گیا ہے ۔
November 26, 2024 at 9:37 AM
‏کراچی کے کارکنان زرداری پولیس کی یزیدیت کا مقابلہ کرتے ہوئے اور بعد میں پنجاب اور اسلام آباد پولیس کی فسطائیت کا مقابلہ کرتے ہوئے لمبی مسافت کے بعد D Chowk پہنچ رہے ہیں ۔
November 26, 2024 at 9:34 AM
‏چائنہ چوک پر پاکستانی عوام نے مکمل کنٹرول سنبھال لیا
November 26, 2024 at 9:33 AM
🚨کل کل سے فوج فوج بتایا جا رہا تھا
یہی فوج ہے نا جو اپنے ملک کے شہریوں کو کنٹینر پہ چڑھانے میں مدد کر رہی ہے

فوج اپنے ملک کے شہریوں کیخلاف لڑنا شروع کر دے تو پھر خانہ جنگی ھوتی ہے
November 26, 2024 at 9:29 AM
‏سہیل آفریدی مبارک ہو آپ کامیاب ہو گئے۔
منزل ہمیشہ بہادروں کو ہی ملا کرتی ہے D Chowk پہنچ کر رکنا نہیں بلکہ عمران خان کو ساتھ لانا ہے انشاء اللہ
November 26, 2024 at 9:22 AM
This is D Chowk, Islamabad, a while ago. Peaceful Pakistanis are out protesting for their rights, any violence against will be highly disgusting!
November 26, 2024 at 8:53 AM
‏🚨 تمام رکاوٹیں عبور کر کے ڈی چوک پہنچ چکے ہیں ۔
سہیل آفریدی کا اعلان
November 26, 2024 at 8:45 AM
چائنہ چوک میں شدید شیلنگ 🚨

‏ ⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩
November 26, 2024 at 8:12 AM
‏🚨 فہیم خان ثبوت دیکھا رہے ہیں، کہ کس بدترین طریقے سے سری نگر ہائ وے پر کارکنان پر سیدھی فائرنگ کی گئ
November 26, 2024 at 7:08 AM