banner
awaismehar64.bsky.social
@awaismehar64.bsky.social

‎صَلَّى اللهُ عَلَى حَبِيبِهِ مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَبَارِكَ وَسَلِّمْ
‏پی ٹی آئی کارکنوں کے ڈی چوک پہنچنے پر فورسز کی جانب سے ہوائی فائر کیے گئے بارہ بور بندوق کی گولیوں کے خول، جو موقع پر موجود ہی رہ گئے
November 26, 2024 at 1:29 PM
‏حکمرانوں اور اداروں کا غرور ہار چکا ہے پوری قوم کو مبارک ہو آپ D Chowk پہنچ چکے ہیں ۔

قاسم سوری
November 26, 2024 at 11:56 AM
‏ڈی چوک پہنچنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے کنٹینرز پر چڑھایا گیا سبز کپڑا اتار پھینکا اور پھر کنٹینر پر لکھا کہ "عمران خان کے سپاہی آ گئے، ڈی چوک دفعہ 804" !!!
November 26, 2024 at 11:49 AM
یہ مناظر کمال کے ہیں ۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
November 26, 2024 at 9:59 AM
‏ڈی چوک کا مطلب ڈی چوک ہے۔
اس سے آگے عمران خان کی ہدایات پر عمل کریں گے۔

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور
#pti
November 26, 2024 at 9:38 AM
‏یہ تھی آخری رکاوٹ جسے پیروں تلے روند دیا گیا ہے ۔
November 26, 2024 at 9:37 AM
‏کراچی کے کارکنان زرداری پولیس کی یزیدیت کا مقابلہ کرتے ہوئے اور بعد میں پنجاب اور اسلام آباد پولیس کی فسطائیت کا مقابلہ کرتے ہوئے لمبی مسافت کے بعد D Chowk پہنچ رہے ہیں ۔
November 26, 2024 at 9:34 AM
‏چائنہ چوک پر پاکستانی عوام نے مکمل کنٹرول سنبھال لیا
November 26, 2024 at 9:33 AM
🚨کل کل سے فوج فوج بتایا جا رہا تھا
یہی فوج ہے نا جو اپنے ملک کے شہریوں کو کنٹینر پہ چڑھانے میں مدد کر رہی ہے

فوج اپنے ملک کے شہریوں کیخلاف لڑنا شروع کر دے تو پھر خانہ جنگی ھوتی ہے
November 26, 2024 at 9:29 AM
‏سہیل آفریدی مبارک ہو آپ کامیاب ہو گئے۔
منزل ہمیشہ بہادروں کو ہی ملا کرتی ہے D Chowk پہنچ کر رکنا نہیں بلکہ عمران خان کو ساتھ لانا ہے انشاء اللہ
November 26, 2024 at 9:22 AM
‏🚨 تمام رکاوٹیں عبور کر کے ڈی چوک پہنچ چکے ہیں ۔
سہیل آفریدی کا اعلان
November 26, 2024 at 8:45 AM
‏🚨 فہیم خان ثبوت دیکھا رہے ہیں، کہ کس بدترین طریقے سے سری نگر ہائ وے پر کارکنان پر سیدھی فائرنگ کی گئ
November 26, 2024 at 7:08 AM