awaisrashid.bsky.social
@awaisrashid.bsky.social
Reposted
اذکار پڑھ لیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں گا
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَعَافِنِیْ وَارْزُقْنِیْ
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ،لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ
اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ
سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُلِلّٰہِ، وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ
November 27, 2024 at 3:32 AM
Reposted
بنگلہ دیش نےفوج کو ختم کردیا
اور نیا ادارہ بارڈر سیکیورٹی فورس کے نام سے بنادیا
جسکا کام صرف سرحدوں کی حفاظت ھوگا فوج کے تمام کاروبار و اثاثوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا
بریگیڈٰئیر رینک سے اوپر کے تمام رینکس ختم کردئیے گئے۔
November 24, 2024 at 4:36 PM
Reposted
میں نے 11 گھنٹے کا سفر صرف اور صرف چترال کے لوگوں کو 24 نومبر کو اسلام آباد میں فائنل کال کے لیے ہمارے ساتھ آنے کی ترغیب دینے کے لیے کیا۔ میں سمجھتی ہوں کہ فاصلہ بہت ہے اور موسم مشکل ہے۔

لیکن اب نہیں تو کب؟
#FinalCall
November 23, 2024 at 1:31 PM
Reposted
‏دنیا کے کسی بھی ملک میں احتجاج کے لئے کسی سے اجازت نہیں لی جاتی
یہاں احتجاج کی بات کرو تو دھمکیاں الگ پرچے الگ غنڈہ گردی الگ

کیسے کیسے جاہلوں کی حکمرانی ہے۔
November 22, 2024 at 7:59 AM
Reposted
‏بریسٹر گوہر علی خان عمران خان صاحب سے ملاقات کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے
November 22, 2024 at 8:59 AM
Reposted
بھی اپ باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں.
انہوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے موقف پر قائم ہیں جتنی مرضی دیر مجھے جیل میں رکھنا ہے رکھ لیں.
November 22, 2024 at 9:00 AM
Reposted
‏علیمہ خان کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے مختصر ملاقات ہوئی جج جلدی میں اٹھ کے چلے گئے.
خان 24نومبر کی کال پر ڈٹ گئےہیں انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی عدلیہ کی آزادی کے لیے باہر نکلے.
ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24نومبر کو
November 22, 2024 at 9:00 AM
Reposted
بشری بی بی کو جرنل باجوے کے خلاف بولنے پر سزا۔۔
190 ملین پاونڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری
November 22, 2024 at 9:01 AM
Reposted
آج عمران خان سے بہت مختصر ملاقات ہوئی، اُنہوں نے 24 نومبر کی کال دی ہے، ہر حال میں نکلنا ہے۔۔۔علیمہ خان
November 22, 2024 at 9:09 AM
Reposted
یا تو خان کی واپسی ہو گی یا دما دم مست قلندر ہو گا۔۔۔🔥
November 22, 2024 at 9:05 AM
Reposted
November 22, 2024 at 9:17 AM
Reposted
جس دن پاراچنار میں ۴۰ سے زائد سویلین شہری شہید اور بنوں میں ۱۲ فوجی جوان ہلاک ہوئے، پاکستانی فوج نے کراچی ڈی ایچ اے کلب میں کنسرٹ منعقد کروایا اور آتشبازی کا بھی اہتمام کیا۔
‎#پاراچنار
November 22, 2024 at 9:27 AM