I am here for respect, not attention. Try not to become a man of success, but rather try to become a man of value.
اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے یہ مؤقف اختیار کیا کہ بقول اُن کے جنرل عاصم منیر بھارت کے ساتھ کشیدگی کو ہوا دینے کے خواہاں ہیں، جبکہ عمران خان ہمسایہ ملک کے ساتھ بہتر تعلقات کے حامی ہیں۔ علیمہ خان نے اپنے بیان میں جنرل عاصم منیر کو ’مذہبی رجحانات رکھنے والا 👇