bsufi.bsky.social
@bsufi.bsky.social
Reposted
"ہمارے والد پر اس وقت دو سو سے زیادہ مقدمات قائم ہیں۔ ایک مقدمہ ختم ہوتا ہے تو فوراً چار پانچ نئے مقدمات بنا دیے جاتے ہیں۔ سب سے زیادہ جو بات ہمیں تکلیف دیتی ہے، وہ یہ ہے کہ ہمیں ان سے رابطے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔"
سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو
July 30, 2025 at 6:20 PM
دن میں صرف دو گھنٹے روشنی اور بارہا تشدد کے ہتھکنڈے استعمال کرنا انتہائی شرمناک عمل ہے ،سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ روا سلوک انسانیت اور قانون دونوں کی توہین ہے!
August 2, 2025 at 9:17 AM
Reposted
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
November 30, 2024 at 1:41 PM