chakdephatay.bsky.social
@chakdephatay.bsky.social
Reposted
26 نومبر کو آج چھ ہفتے ہو گئے ہیں، ہمارے کئی لوگ ابھی تک گمشدہ ہیں۔ یہ لوگ ڈی چوک اسلام آباد سے غائب کیے گئے ہیں، کسی قبائلی علاقے سے نہیں۔ حکومت ان کو کسی عدالت میں پیش کر رہی ہے، نہ ہی ان کو تلاش کرنے کے لیے کوئی سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ عمران خان
January 9, 2025 at 10:03 AM
Reposted
اندازہ کریں عوامی مینڈیٹ پر کتنا بڑا ڈاکہ ڈال کر یہ لوگ اقتدار میں بیٹھے ہیں!!
December 19, 2024 at 11:24 AM
Reposted
اغواء برائے بیان سے لے کر لاشوں کے حصول کے لئیے جعلی بیانات تک۔

جب پاکستانیوں نے عمران خان کے پارٹی ارکان اور ٹکٹ ہولڈر ان کو پارٹی سے لاتعلقی کے بیانات کے لئیے لوگوں کا اغوا برائے بیان دیکھا تو لگتا تھا اس سے زیادہ اخلاقی گراوٹ ممکن نہیں۔

#اسلام_آباد_قتل_عام

#شہداء_کو_انصاف_دو
December 1, 2024 at 5:04 AM
Reposted
‏دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 8:00 AM
Reposted
‏کل واقعے کی مکمل تفصیلات نہیں دی گئیں، آج فیملی اور وکلا نے بتایا، شہادتوں پر پورے زور سے آواز اٹھائیں گے، انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہو گا، مزید معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔
بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
December 3, 2024 at 11:01 AM
Reposted
تمام اوورسیز پاکستانی 24 نومبر ظلم اور فسطائیت کے خلاف
10 Downing street London📌
میں دوپہر 2 بجے پرامن احتجاج میں شامل ہونگے جس کی قیادت صاحبزادہ جہانگیر چیکو صاحب کریں گے جو کہ لندن اور یورپ میں عمران خان کے فوکل پرسن ہیں۔
‎#FinalCall | ‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 18, 2024 at 11:54 AM
Reposted
صدر سینٹرل تحریک انصاف پنجاب احمد نواز چٹھہ کا فائنل کال کے حوالہ سے ویڈیو خصوصی پیغام۔
November 18, 2024 at 1:29 PM