Ch M Irshad Bhullar
chbhullar.bsky.social
Ch M Irshad Bhullar
@chbhullar.bsky.social
Virginia USA
Reposted by Ch M Irshad Bhullar
‏"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
November 22, 2024 at 6:10 AM
Reposted by Ch M Irshad Bhullar
‏عوام آ نہیں رہی، عوام آ چکی ہے۔۔۔۔۔
‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
November 23, 2024 at 2:49 AM
Reposted by Ch M Irshad Bhullar
Islamabad Situation Right Now
November 23, 2024 at 5:47 AM
جس گھر میں وائی فائی لگی ہو۔۔ 3 دن کے لیے پاسورڈ ہٹا دے۔۔ یہ آپکے مستقبل کی جدوجہد ہے۔۔ اس میں اپنا حصہ ڈالے ہوسکتا ہے کل سے انٹرنیٹ سروس معطل ہو جائے
November 21, 2024 at 2:22 PM
Reposted by Ch M Irshad Bhullar
November 20, 2024 at 8:04 PM
Reposted by Ch M Irshad Bhullar
حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔
#Repost
November 21, 2024 at 7:15 AM
Reposted by Ch M Irshad Bhullar
نیا پلیٹ فارم ہے
ایک دوسرے کو فالو کرکے بڑی قوت بنیں
کیا میں نے آپ کو فالو کیا ہوا ہے؟
نہیں کیا تو کمنٹ کریں۔
November 21, 2024 at 12:45 PM
عمران خان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، مطلب اگلے پانچ دنوں میں عمران خان کو ہر قسم کی تکلیف دینگے۔

‏جو ٹکٹ ہولڈرز بھی اس مشکل وقت میں اپنے حلقے سے قافلے نہیں لیکر ائیں گے ان تمام لوگوں کو پارٹی سے نکالا جائیں کیونکہ یہاں سوال عمران خان کی زندگی کا ہے
November 21, 2024 at 12:14 PM
_*عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم*_
November 20, 2024 at 10:57 AM
تمام ٹکٹ ہولڈرز بشمول دیگر قیادت کے پاس یہ آخری موقع ہے - 24 کو قافلے لے کر اسلام آباد روانہ ہوں ، اگر کسی نے بہانے بنائے، خود کو اغوا کروایا یا گرفتار کروایا تو پارٹی میں اس کا کوئی مستقبل نہیں ہوگا IK
November 19, 2024 at 7:42 AM