جن کے وی پی این نہیں چل رہے وہ وی پی این کی settings میں جا کر
پروٹوکلز تبدیل کر لیں۔
حکومت وی پی این مکمل بند نہیں کر سکتی صرف پروٹوکلز بین کرتی ہے۔
اس وقت UDP پروٹوکول مکمل کام کر رہا ہے

احتجاج ایک دفعہ شروع ہو گیا تو کوئی اسے نہیں روک سکے گا۔
آخری موقع ہے پاکستانیو کشتیاں جلا کر نکلو۔

عمران خان کے چاہنے والے سب لائک اور ارٹی کریں۔
ایک دوسرے کو بھی فالو کریں اور سب ساتھ رہیں۔۔!!

یہ دھند میں دھوکہ ہوسکتا ہے
وقتی طور پر جذبات ٹھنڈے کرنے کے لئے جز وقتی چال ۔
ابھی کچھ کیس باقی ہیں جن میں ضمانت نہیں ہوئی

اور کیا عمران خان اس قوم کو آزادی کا مطلب سمجھانے میں کامیاب ہوئے ہیں ؟

اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد