جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فُرصت کے رات دن
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فُرصت کے رات دن
ڈبویا مُجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
ہوئی مدت کہ غالب مَر گیا پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پے کہنا کہ یُوں ہوتا تو کیا ہوتا
#Urdu #UrduPoetry
ڈبویا مُجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
ہوئی مدت کہ غالب مَر گیا پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پے کہنا کہ یُوں ہوتا تو کیا ہوتا
#Urdu #UrduPoetry