دائم
banner
daimfazil.bsky.social
دائم
@daimfazil.bsky.social
سُرخ گُلاباں دے موسم وچ پُھلاں دے رنگ کالے
دم ہے بات میں۔ لیکن کافی حضرات وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہے۔ ٹویٹر کے مزے بھی اور یہاں بھی۔ بہر کیف اس حق خود ارادیت سے محروم تو نہیں رکھا جا سکتا انکا کی بورڈ انکی مرضی
November 18, 2024 at 5:01 PM
پر رولا یہاں بھی ٹویٹر والا ہے۔ لوگ سیلیبرٹیز بنے بیٹھے اور فالو بیک نہیں دے رہے۔ کیا فرق
November 18, 2024 at 4:50 PM