Founder BE 92 & Athena Whispers.
Chairman, Messenger of Peace.
C.E.O Radio Jaras, Lip Loose etc.
یہ اداسی تو بہت کم ہے جو تصویر میں ہے
یہ اداسی تو بہت کم ہے جو تصویر میں ہے
مجھے وہ شخص یہاں بھی اکیلا چاہیے اور وہاں بھی
مجھے وہ شخص یہاں بھی اکیلا چاہیے اور وہاں بھی
عید کا چاند تو پھر بعد میں دیکھا میں نے
عید کا چاند تو پھر بعد میں دیکھا میں نے
دل ہمارا چاہیے اور صورت تمہاری چاہیے
دل ہمارا چاہیے اور صورت تمہاری چاہیے
نبض چلتی ہے تو دکھتی ہے کلائی میری
نبض چلتی ہے تو دکھتی ہے کلائی میری
روٹھ ہی جاؤ گے ناں اور کیا ہو گا
روٹھ ہی جاؤ گے ناں اور کیا ہو گا
روٹھ جانے سے گزارے تو نہیں ہوتے ناں
راس رہتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو
وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے ناں
ہجر تو اور محبت کو بڑھا دیتا ہے
اب محبت میں خسارے تو نہیں ہوتے ناں
اک شخص ہی ہوتا ہے متاعِ جاں بھی
دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں
روٹھ جانے سے گزارے تو نہیں ہوتے ناں
راس رہتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو
وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے ناں
ہجر تو اور محبت کو بڑھا دیتا ہے
اب محبت میں خسارے تو نہیں ہوتے ناں
اک شخص ہی ہوتا ہے متاعِ جاں بھی
دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں
خدا کرے کہ نیا سال مجھ کو راس آئے
خدا کرے کہ نیا سال مجھ کو راس آئے
یا قیامت آ گئی یا خواب ہے
یا قیامت آ گئی یا خواب ہے
گلاب توڑ کے دنیا کو شک میں ڈال دیا
گلاب توڑ کے دنیا کو شک میں ڈال دیا
ہاتھوں کا لمس بھی ہے پیالی کے ساتھ ساتھ
ہاتھوں کا لمس بھی ہے پیالی کے ساتھ ساتھ
آرزوئے وصل میں مر جائیں کیا
ایک روشن دل ہمارے پاس ہے
ہم اندھیروں سے بھلا گھبرائیں کیا
جب سفر کی کوئی بھی منزل نہیں
ہم بھی خاک رہ گزر بن جائیں کیا
کیا کریں جب کھیت چڑیاں چگ گئیں
اب اگر پچھتائیں تو پچھتائیں کیا
آرزوئے وصل میں مر جائیں کیا
ایک روشن دل ہمارے پاس ہے
ہم اندھیروں سے بھلا گھبرائیں کیا
جب سفر کی کوئی بھی منزل نہیں
ہم بھی خاک رہ گزر بن جائیں کیا
کیا کریں جب کھیت چڑیاں چگ گئیں
اب اگر پچھتائیں تو پچھتائیں کیا
جو دل جلائے بہت پھر بھی دل ربا ہی لگے
جو دل جلائے بہت پھر بھی دل ربا ہی لگے
نکل نہ پاؤں میں اک رات کی گرانی سے
نکل نہ پاؤں میں اک رات کی گرانی سے
اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے
اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے
پرانی چوٹ اکثر سردیوں میں درد دیتی ہے
پرانی چوٹ اکثر سردیوں میں درد دیتی ہے
مُجھے دُعا سے زیادہ تیری ضرورت ہے
مُجھے دُعا سے زیادہ تیری ضرورت ہے