اور ہمارے والا تو اپنے ساتھ 7 لاکھ نفری لیکر جہنم کی طرف رواں دواں ہے۔

سنا تھا ایک جھوٹ چھپانے کے لیے سو جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔ یہاں ایک گولی چھپانے کے لیے سو لاشیں چھپانی پڑ رہی ہیں؟#شہداء_کو_انصاف_دو
#IslamabadMassacre

یہ سب بے غیرت لیڈرشپ استعفیٰ دیں ورنہ انکی ایسی کی تیسی کرنی ھوگی۔

(جبران ناصر)
(جبران ناصر)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
عمران خان کی خاطر اپنی جان کی قربانی دینے والا بہادر جوان عبدالقادر خان روالپنڈی 26 نمبر احتجاج میں گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گے قادر خان کا تعلق ہزارہ لوہر تناول کے گاوں صوبن گلی سے ہے
قادر خان کا نماز جنازہ آج شام 4 بجے بمقام صوبن گلی میں ادا کیاجاۓ گا

کیا وہی خدا تمہارا نہیں ہے” ؟؟
کیا وہی خدا تمہارا نہیں ہے” ؟؟
جنھوں نے قتل عام کیا وہ یاد رکھیں یہ لاشیں ان کا قبر تک پیچھا کریں گی،،،پی ٹی آئی والے اس حکمت عملی کے تحت بیک فٹ پر گئے تاکہ مزید انسانی جانیں ضائع نہ ہوں،

کوفہ : آپ کوفہ آجائیں ہم آپ کےہاتھ بیعت کریں گے
😞

حکومت کی بہت غلط حکمت عملی صرف نفرت کو ھوا دینا ھے
حکومت کو انگیج کرنا چاھئیے تھا۔ 3/4 دنوں میں کوی نہ کوی حل نکل اتا۔
پیپلز پارٹی حکومت کے رحمان ملک نے بڑے دانشمندی سے طاھر القادری کے دھرنا کو ختم کیا تھا اس سے کچھ سیکھ لیتے۔