Imran (Emi)
banner
emi789.bsky.social
Imran (Emi)
@emi789.bsky.social
Hey wellcome to the Graveyard 🪦🤭
خود کو خدا سمجھ کر رکھا ہے ، تیرے یہ چار دنوں کی حاکمیت ہماری جوتی کی نوک پر ، خدا نے ابھی بہت زلیل وخوار کرنا ہے آپ لوگوں کو ۔۔!
January 11, 2025 at 6:31 AM
دہشتگرد عوامی ۔
اللہ تو گواہ ہے
November 27, 2024 at 12:47 PM
لوگوں کو ہم پتا نہیں کیوں آج 2024 میں بھی ماموں لگتے ہیں ، پاکستان آرمی زندہ آباد ۔۔!!
November 22, 2024 at 4:18 PM
کیا کمال کی گورنمنٹ ہے جو اپنے ہی لوگوں کو مصلنے کے لیئے اربوں روپے خرچ کر رہی ہے ، ہاں البتہ ملک میں دھماکے ، منہگائی ، داداگیری ، لوٹ مار ، لا قانونیت حتی کہ ٹک ٹاکر کی فحش وڈیوز سر عام ہے ، حکومت کو بس ہے تو عورتوں بچوں بزرگوں اور ملک کے جوانوں کا خوف
November 22, 2024 at 9:02 AM
نومبر 24 انصاف ایمان اور قانون کی آزادی کا دن ۔!!
November 21, 2024 at 7:59 PM
November 21, 2024 at 9:11 AM
مجھے فخر ہے کہ میں اسٹیبلشمنٹ کتا ہوں۔ فیصل واوڈا نے اپنے آپکو اسٹیبلشمنٹ کا پالتو کتا اور تحریک انصاف کوسڑک کے آواہ کتے قرار دیدیا۔۔ !!
November 21, 2024 at 4:49 AM
ان مفتی لوگوں نے بھی اللہ کا کام چھوڑ کر حرام کے کام میں حصہ ڈالا ہوا ہے ، جیسا پرچے پر لکھ کر دیا جائے وہی بولتے ہیں ۔۔
November 21, 2024 at 4:14 AM
ملک کا ستیا ناس کردیا گیا ہے
November 21, 2024 at 4:05 AM
اب کیا ہی کہوں ، مفتی صاحب اللہ پاک نے آپ کو بہت عزت دی ہے کیوں اپنی زندگی کے آخری ایام میں بیکار باتیں کر رہے ہیں
November 20, 2024 at 10:34 AM
‏غریب کے بچوں کی لاشیں کھوتے پر لاد کر لائی جا رہی ہیں جبکہ ان کے جنازوں میں شرکت کرنیوالے ہیلی کاپٹروں پر تشریف لائیں گے اور فوج کی قربانیاں آپ کو بتائیں گے کیا ان کے لیے ہیلی کاپٹر نہیں بھیجا جا سکتاتھا ؟؟
پاک فوج کے شہیدوں کے جنازے گدھوں پر لائی جا رہی ہیں
November 20, 2024 at 10:20 AM
حافظ صاحب کا وہی پیغام جو پاکستانی عوام پچھلے ستر سالوں سے ہر لیڈر اور سالار سے سنتی آ رہی ہے ـ
November 20, 2024 at 9:49 AM
‏امریکہ میں پاکستانی سفیر نے پاکستانی امریکنز کو عمران خان سے دور کرنے اور پاکستان میں فسطائیت کے خلاف آواز نہ اٹھانے کے لئے پاکستانی شخصیات کے ساتھ زوم میٹنگ کی۔ میٹنگ میں جیسے ہی سخت سوال پوچھے گئے تو فحش فلم چل گئی۔ فُل موشن اور فل ایکشن میں بلیو فلم۔ پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی
شرم کرو سفیر
November 20, 2024 at 9:37 AM
‏دھرنوں کا سبب بھی آپ جناب ہیں اور ترقی و خوشحالی کے مینار کھڑے ہونے میں رکاوٹ بھی آپ جناب ہیں ادب سے خود ہی درخواست کرکے نکل جائیں
November 20, 2024 at 9:19 AM
ان جاہل لوگوں کو کوئی بتائے کہ آئی ایم ایف کا معاہدہ ہی اگلے 37 ماہ تک کا ہے
November 20, 2024 at 6:39 AM
‏پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ ، پاسپورٹ منسوخ کرنے ، موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔
احتجاج میں شریک طالبعلموں کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔
پاکستانی حسینہ واجد
November 20, 2024 at 5:30 AM