Imran (Emi)
banner
emi789.bsky.social
Imran (Emi)
@emi789.bsky.social
Hey wellcome to the Graveyard 🪦🤭
‏غریب کے بچوں کی لاشیں کھوتے پر لاد کر لائی جا رہی ہیں جبکہ ان کے جنازوں میں شرکت کرنیوالے ہیلی کاپٹروں پر تشریف لائیں گے اور فوج کی قربانیاں آپ کو بتائیں گے کیا ان کے لیے ہیلی کاپٹر نہیں بھیجا جا سکتاتھا ؟؟
پاک فوج کے شہیدوں کے جنازے گدھوں پر لائی جا رہی ہیں
November 20, 2024 at 10:20 AM