engribrahim.bsky.social
@engribrahim.bsky.social
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو۔۔۔
November 29, 2024 at 1:28 PM
Reposted
عمران ریاض خان کی خبر
November 27, 2024 at 12:57 PM
کسی نے کہا تھا کہ اگر ہم بچھڑ جائیں تو یہ گانا سن لینا جب میری یاد آئے so i am sorry to my unknown lover اور آج دو سال بعد بھی یہی سننا پڑتا ہے 💔
November 27, 2024 at 1:17 PM
بہرحال کنٹینرز کو کمرے کے طور پہ استعمال کیا جا سکتا ہے اگر موئی سول انجینیر دھرنے میں شریک ہیں تو لوگوں کی رہنمائی کریں تاکہ یہ کمرے کے طور پہ استعمال ہو اور لوگ آسانی سے سردی سے بچ سکتے ہیں
November 26, 2024 at 5:15 PM
اسلام آباد کے چاروں طرف کنکریٹ کی دیواریں بنائو ورنہ لوگ لازم داخل ہونگے شہر میں
November 23, 2024 at 1:01 PM
اپنی عوام پہ چڑھائی کی تیاری کر رہے ہیں، علامہ احسان نے سچ کہا تھا جو اپنو سے لڑتے ہیں وہ غیروں سے کبھی نہیں جیتتے
‏کیا اسلام آباد پولیس کشمیر فتح کرنے جا رہی ہے یا کشمیر فتح کر کے واپس آ رہی ہے
November 20, 2024 at 4:37 PM
Reposted
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
November 19, 2024 at 3:17 PM