پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 9 سال بعد بلند ترین سطح پر سرپلس ہوگیا،۔۔ 2015 کے بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا ہے: اسٹیٹ بینک
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 9 سال بعد بلند ترین سطح پر سرپلس ہوگیا،۔۔ 2015 کے بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا ہے: اسٹیٹ بینک
بس دعا ہے کبھی اس رات کی صبح نہ ہو
لو جی میں تو لگا ہوں سونے
تسی ہن
کم چک کے رکھو
Enjoy my dears
بس دعا ہے کبھی اس رات کی صبح نہ ہو
لو جی میں تو لگا ہوں سونے
تسی ہن
کم چک کے رکھو
Enjoy my dears
خیبرپختونخوا کے علاقے خیبر میں فتنہ الخوارج دہشتگردوں سے شدید جھڑپ کے دوران 3 دہشتگرد جہنم واصل، آئی ایس پی آر
شدید فائرنگ کے تبادلے میں فرنٹ لائن پر لیڈ کرنے والا 25 سالہ لاہور کا رہائشی کیپٹن زوہیب الدین شہید ہوگیا،
ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر

تحریک انصاف سوائے انتشار ، شدت پسندی اور لسانی اکائیوں کو لڑانے فتنہ برپا کرنے اور کچھ نہی ہے
تحریک انصاف سوائے انتشار ، شدت پسندی اور لسانی اکائیوں کو لڑانے فتنہ برپا کرنے اور کچھ نہی ہے
#FinalCallRejectedByAwam
#FinalCallRejectedByAwam
جانے کس بات سے دکھا ہے بہت
دل کئی روز سے خفا ہے بہت
سب ستارے دلاسہ دیتے ہیں
چاند راتوں کو چیختا ہے بہت
تم زمانے کی بات کرتے ہو
میرا مجھ سے بھی فاصلہ ہے بہت
چکھ کے دیکھو اسے کبھی تم بھی
اس اداسی میں ذائقہ ہے بہت
اس سے باہر نکل نہ پاؤ گے
دشت ماضی کا یہ گھنا ہے بہت
آلوک مشرا
جانے کس بات سے دکھا ہے بہت
دل کئی روز سے خفا ہے بہت
سب ستارے دلاسہ دیتے ہیں
چاند راتوں کو چیختا ہے بہت
تم زمانے کی بات کرتے ہو
میرا مجھ سے بھی فاصلہ ہے بہت
چکھ کے دیکھو اسے کبھی تم بھی
اس اداسی میں ذائقہ ہے بہت
اس سے باہر نکل نہ پاؤ گے
دشت ماضی کا یہ گھنا ہے بہت
آلوک مشرا