faisalazeem2000.bsky.social
@faisalazeem2000.bsky.social
Reposted
اگر ڈیڈھ سال پہلے یہ کام کیا ھوتا تو دھرنوں مارچوں جلسے جلوسوں آور اسلام آباد کا واقع پیش نہ آتا ۔چلو۔
دیر آید درست آید ۔
December 8, 2024 at 6:34 PM
Reposted
‏کل فارن فنڈنگ کیس کی سماعت میں پیش کیے گۓ دستاویزات کے مطابق عمران خان نے انڈیا سے 2 کھ ڈالر
امریکہ سے 26 لاکھ ڈالر,
انگلینڈ سے 16 لاکھ ڈالر
جرمنی سے 11.5 لاکھ ڈالر
اور اسرائیل جیسے دشمن اور غیر تسلیم شدہ ملک کے حساس جاسوس اداروں سے 29لاکھ 63 ہزار ڈالر کی رقم وصول کی🖐️
December 8, 2024 at 6:50 PM
Reposted
‏پشاور کانفرنس میں جمعیۃ کے ابابیل ستاروں کا روپ دھارتے ہوئے ، دلوں کو چھونے والے مناظر
#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
December 8, 2024 at 7:19 PM
Reposted
‏پاکپتن سے بھاگتے بھاگتے زمان پارک لاہور رُکیں ۔ پھر بنی گالہ سے بھاگ کر پشاور اور وہاں سے بھاگتے بھاگتے ڈی چوک پہنچیں اور ڈی چوک سے بھاگ کر مانسہرہ پہنچیں ۔ بھاگتی رہیں اوربھاگتے بھاگتے رُک کر بارہ دن بعد بولیں کہ :

”میں بھاگنے والی نہیں ہوں“
December 8, 2024 at 7:22 PM
Reposted
‏کوئی شک نہیں کہ نچن والیاں دے پُتر

عدت میں دڑکی لگانے والیوں کے پیروکار

اور پیجے پادری سے نال دے نال کالا علم کروانے والیوں کے بچے

نہ انقلاب لاسکتے ہیں
اور
نہ ہی بائیکاٹ کرسکتے ہیں
December 8, 2024 at 7:29 PM
Reposted
‏یہ جو انقلاب لانےنکلے ہیں ان بےشرموں کو شرم نہیں آرہی کہ انکے اپنےصوبے میں لوگ مر رہےہیں اور یہ دوسرے صوبےمیں آکر لوگوں کو مار رہے ہیں، ایک وہ جلاد صاحبہ نکلی ہوئی ہیں وہ الگ ہی سلطانہ ڈاکو بنی ہوئی ہیں آج وہ ملک میں آگ لگوا رہی ہیں مذہب کا تڑکا لگا رہی ہیں بی بی اپنےبچوں کو لاؤ۔
November 25, 2024 at 12:41 PM
Reposted
اطلاعات کے مطابق بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف نے عمران خان کو جب بتایا کہ پنجاب اور سندھ کے لوگ آپکی فائنل کال پر باہر نہیں نکلے تو عمران خان شدید پریشان ہوگئےکپتان کو کیا معلوم تھا کہ میری فائنل کال کو پنجاب اور سندھ کے عوام اس طریقے سے مسترد کرینگے کہ مجھے پتلی گلی سے بھاگنےکاراستہ تک نہیں ملے گا ۔
November 25, 2024 at 12:44 PM
Reposted
یوتھیو خان صاحب کی طرف سے گڈ مورننگ
November 25, 2024 at 3:32 AM
Reposted
Breaking News 🔥🔥🔥
مرشد کو اڈیالہ جیل سے نکال کر حفاظتی مقام پر پہنچا دیا گیا۔
#PakistanArmy #قیدی #اڈیالہ
November 25, 2024 at 4:10 AM
Reposted
یہ کس قسم کے انقلابی ہیں جو پولیس سائرن سے ڈر جاتے ہیں
November 25, 2024 at 4:19 AM
Reposted
‏تازہ ترین صورتحال کے مطابق سعودی عرب پاکستان میں اسلامی نظام نہیں چاہتا
جبکہ اسرائیل، برطانیہ سمیت امریکہ کی ریپبلکن پارٹی اور ڈیموکریٹک پارٹی پاکستان میں خانصاحب کا اسلامی نظام قائم کرنے کے حق میں ہیں
November 24, 2024 at 7:38 PM
Reposted
‏بشریٰ بی بی نے اپنے 56 لاکھ مؤکل ڈی چوک پہنچا دیے
تھے اب مؤکل یوتھیاز کے انتظار میں بھوکے بیٹھے ہیں نہ انہیں ژندہ مرغی مل رہی ہے نہ مردہ
موکلات اگلے حکم کے انتظار میں سوکھ رہے ہیں جلدی پہنچو یوتھیو کہیں موکل ختم نہ ہوجائیں
November 24, 2024 at 7:40 PM
Reposted
‏“فائنل کال” تو “مِسڈ کال” کیطرح ناکام ہو گئی!
کیونکہ ڈی چوک خالی پڑا ھے۔۔۔

خان صاحب اب صرف ٹرمپ کی کال کا انتظار کریں۔۔۔ ٹرمپ صاحب ذرا جلدی کال کریں خان کو رہا کروائیں تاکہ وہ دوبارہ پاکستان کو امریکہ کی غلامی سے آزاد کروا سکے۔۔۔😃😃😃
November 24, 2024 at 7:42 PM
Reposted
کربلاء کی روایت
اب بھی چل رہی ہے وہاں قاری قرآن امام حسینؓ کا سر کاٹا گیا اور آج قاری قرآن امام مسجد کا سرکاٹا گیا اور سر کاٹنے والے ظاہر ہیں جو ظلم کرکے پہر ماتم بھی خود کرتے ہیں۔
November 24, 2024 at 8:19 AM
Reposted
بشری بی بی اور علی امین کے درمیان شدید نوک جھونک

علی امین کا کسی قسم کے احتجاج میں شرکت کرنے اور حصہ لینے سے انکار
November 24, 2024 at 8:21 AM
Reposted
قسمیں، جیسا موسم ہے، قیادت تتربتر ہے، لوگ بھی سمجھدار ہوگئے ہیں. توجوباقی بچے ہیں ان کو سیف راستہ دےکر کہیں اوپن جگہ بیٹھا دینا چاہیے. 😜😂🤣.
یہ خود بھاگیں گیں، دراصل 25 کو اس پر فردِجرم لگنی ہے اور نیازی نادان لوگوں کو استعمال کررہا ہے نعشیں چاہیے اسے.
November 24, 2024 at 8:24 AM
Reposted
وہ لبرٹی چوک جہاں ہر دوسری رات PTI اپنا میوزیکل شو کیا کرتی تھی، آج 24 نومبر فائنل کال پر بھی پر سکون،
نہ کوئی جھنڈہ نہ کوئی بندہ
November 24, 2024 at 8:19 AM
Reposted
فردِ جرم لگنی ہی لگنی ہے. نیازی جو مرضی کر لے.
وہ لبرٹی چوک جہاں ہر دوسری رات PTI اپنا میوزیکل شو کیا کرتی تھی، آج 24 نومبر فائنل کال پر بھی پر سکون،
نہ کوئی جھنڈہ نہ کوئی بندہ
November 24, 2024 at 8:30 AM
Reposted
کون کون اس بات سے متفق ہے؟
November 23, 2024 at 8:20 PM
Reposted
بابا پاگل ہوگیا ہے 🤣
November 23, 2024 at 9:10 PM
Reposted
‏آپ نے صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی سارا کام عمرانڈو سنبھال لیں گے۔
November 23, 2024 at 9:46 PM
Reposted
سلام یا باجوہ یہ تم کس کو اٹھا کر لاۓ ہو۔
November 23, 2024 at 8:31 PM
Reposted
واہ کیا کمال ایڈیٹنگ کی ہے ۔ 😄
November 23, 2024 at 8:12 PM