banner
farooqbhatti97.bsky.social
@farooqbhatti97.bsky.social
Reposted
‏سلام آباد قتل عام کے شہدا کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں، جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی گئی، شہدا کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے، اسپتالوں کا ڈیٹا پبلک کریں، سپریم کورٹ جوڈیشل انکوائری کرائے، پشاور میں شہدا مارچ کا انعقاد کیا جائے۔
بانی چیئرمین عمران خان
December 3, 2024 at 8:04 AM
Reposted
‏کل واقعے کی مکمل تفصیلات نہیں دی گئیں، آج فیملی اور وکلا نے بتایا، شہادتوں پر پورے زور سے آواز اٹھائیں گے، انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہو گا، مزید معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔
بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
December 3, 2024 at 11:01 AM
Reposted
December 1, 2024 at 11:30 AM
Reposted
یہ اسلام آباد کے ہسپتال کا فرش ہے
November 29, 2024 at 6:13 PM
Reposted
ظلم کی داستان
اس رات ایمبولینس میں بھی زخمیوں کو نہ چھوڑا!
November 29, 2024 at 5:16 PM
Reposted
گولیاں مارنے سے قتل کرنے سے اگر کوئ جیتتا تو شاہ ایران کا تختہ کبھی نہ الٹتا، ان کے گولیاں مارنے سے نہ کوئ ڈرا ہے نہ کوئ گھبرایا ہے، یہ خود ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ عوام اسلحہ اٹھانے.

علامہ راجہ ناصر عباس
November 29, 2024 at 5:47 PM
Reposted
جو ڈی چوک میں ہوا یہ پاکستان میں احتجاج کی تاریخ کا سب سے المناک واقعہ ہے۔
شیخ وقاص اکرم
November 29, 2024 at 12:44 PM
Reposted
فسطائ ریاست نے ڈاکٹرز کو بھی نہ بخشا ، انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخواہ ( @IDFKPOfficial ) کے ڈاکٹر محمد عُمر ، میل نرس جناب دولت خان کو ایمبولینس سمیت جسکا نمبر RIS 1128 کو حسن ابدال کے مقام پر پنجاب پولیس نے حراست میں لے کر گرفتار کرلیا۔

ہم اس گرفتاری کی شدید الفاظ میں مُذمت کرتے ہیں-
November 28, 2024 at 10:30 AM
Reposted
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹیکنکل ایجوکیشن طفیل انجم کی شہید کارکن صدر علی شاہ کی تعزیت کے لئے آمد

شہید کارکن کے لواحقین سے تعزیت کی اور انکے بلند درجات کے لئے دعا کی، خاندان کی حوصلہ افزائی کی اور شہید کارکن کی قربانی کو خراج تحسین پیش کیا.
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
November 28, 2024 at 1:43 PM
Reposted
آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان

#IslamabadMassacre
November 28, 2024 at 6:03 AM
Reposted
Release Matiullah Jan and Shakir Awan immediately.
November 28, 2024 at 8:30 AM
Reposted
پشاور کے صرف 4 حلقوں کے مسنگ ورکرز کی لسٹیں جن کی اب تک کوئی معلومات فراہم نہیں کی جا رہی ہیں کہ وہ کس حالت میں ہیں۔
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
‎#IslamabadMassacre
November 28, 2024 at 8:37 AM
Reposted
‏انیــس شہــــزاد ستی شہید کی نماز جنازہ کے بعد کوٹلی ستیـــاں کے علاقے بھــن سیــری میں تدفین کر دی گئی

انیس شہزاد کل احتجاج کے دوران ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنے اور گولی لگنے سے شہید ہوئے

انا للہ وانا الیہ راجعون
November 28, 2024 at 1:09 AM
Reposted
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
November 28, 2024 at 1:51 AM
Reposted
قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
‎#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 8:30 AM
Reposted
ہوائے ظلم سوچتی ہے کس بھنور میں آ گئی
وہ اک دیا بجھا تو سینکڑوں دئیے جلا گیا
‎#Islamabad_Massacre
November 27, 2024 at 8:40 AM
Reposted
پنجاب پولیس کے 60 سے زیادہ اہلکاروں کو ہم نے ریسکیو کرکے محفوظ مقامات پر پہنچایا، ہم کسی کا نقصان نہیں کرتے لیکن ہمارا بہت نقصان کیا گیا- عمر ایوب خان
November 27, 2024 at 10:31 AM
Reposted
ریاستی دہشتگردی کا شکار پاکستان کا شہری- ولی محمد،
جسے سیدھی گولیاں مار کر ان لوگوں نے شہید کر دیا جنہوں نے اس کے تحفظ کا حلف اٹھا رکھا تھا!
‎#IslamabadMassacre
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
November 27, 2024 at 11:34 AM
Reposted
Abbotabad’s Abdul Qadir (shaheed).

Know their names. We are not just numbers.
November 27, 2024 at 6:03 PM
Reposted
یا اللہ ان کی دعا قبول فرما۔۔۔۔
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
November 27, 2024 at 6:09 PM